میرا خیال ہے کہ یہ درست تعداد نہیں ہوتی، بلکہ ایک ہی فرد بھی بار بار کھولے تو یہ کاؤنٹ بڑھ جاتا ہے۔ہمارے خیال میں مناظر کی تعداد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ بائیں طرف سے دوسرا کالم دیکھیے!
دیگر فارمز پر یہ کاؤنٹ لڑی کے نیچے نظر آتا ہےمحترم محفلین! اس فورم پر کیسے پتہ چلتا ہے کہ کسی بھی تحریر کو" کتنے"نا ظر/ قاری پڑھ چکے ہیں؟ ؟؟؟ کیا کوئی طریقہ کار ہے؟؟
خاص آپشن تو نہیں ہے.میں تو موبائل فون استعمال کرتی ہوں ۔
میرا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی مخصوص تحریر کو اگر لکھاری دیکھنا چاہے کہ اب تک کتنے لوگوں نے اسے پڑھا ہے.... ؟ ا پ نے اس کے کچھ نمونے دکھا تو دیے ہیں پر یہ کہان سے دیکھا جا سکتا ہے....کیا کوئی خاص اپشن ہوتا ہے؟
موبائل پر غالبا یہ سہولت نہیں۔ یہ تصاویر کمپیوٹر کی ہیں۔ اس پر دیکھا جاسکتا ہے۔میں تو موبائل فون استعمال کرتی ہوں ۔
میرا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی مخصوص تحریر کو اگر لکھاری دیکھنا چاہے کہ اب تک کتنے لوگوں نے اسے پڑھا ہے.... ؟ ا پ نے اس کے کچھ نمونے دکھا تو دیے ہیں پر یہ کہان سے دیکھا جا سکتا ہے....کیا کوئی خاص اپشن ہوتا ہے؟
کیا محصول آرا یا جوابات ہی اس کا پیمانہ ہے ....کہ کتنے جواب موصول ہوئے؟
موبائل پر بھی یہ سہولت ہے اگر ڈیسک ٹاپ سائٹ پر کیا جائے.موبائل پر غالبا یہ سہولت نہیں۔ یہ تصاویر کمپیوٹر کی ہیں۔ اس پر دیکھا جاسکتا ہے۔
بھائی موبائل اور ڈیسک ٹاپ پر یکساں نظر آتا ہے ۔موبائل پر غالبا یہ سہولت نہیں۔ یہ تصاویر کمپیوٹر کی ہیں۔ اس پر دیکھا جاسکتا ہے۔
مجھے تو آتا ہی نہیں۔ اے خان یہ کیسے ہوگا؟موبائل پر بھی یہ سہولت ہے اگر ڈیسک ٹاپ سائٹ پر کیا جائے.
موبائل کو گھمائیں کہ لینڈسکیپ موڈ میں ہو جائے تو مناظر وغیرہ نظر آتے ہیںموبائل پر غالبا یہ سہولت نہیں۔ یہ تصاویر کمپیوٹر کی ہیں۔ اس پر دیکھا جاسکتا ہے۔
اب مجھے بتائیں مناظر کیسے آئیں گے؟