جی انشاءاللہامجد میانداد بھائی بہت خوشی ہوئی بہت پیارا لکھا ہوا ہے، آپکا یہ تحفہ ہمیشہ آپکے خلوص کی یاد دلاتا رہے گا۔ اللہ آپکو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور دین و دنیا کی فلاح عطا فرمائے۔ اگر تھوڑی سی زحمت اور کریں تو "سید حفیظ نقوی" کو سعود ابن سعید سٹائل میں کنندہ فرما دیں مگر اسے لینڈ سکیپ میں، سیدھا کر کے رکھیے گا
بہت عمدہ امجد بھائی
واہ !!بے حد خوبصورت ،دیدہ زیب اور قابل تعریف ۔
ارے یہ تو دیکھا ہی نہیں ہم نے! واہ۔
سوچتا ہوں آپ کو کس طرح حقیقی عمر کا جامہ پہناؤںارے یہ تو دیکھا ہی نہیں ہم نے! واہ۔
کیا گرافکس ہیں بھئی۔
بہت شکریہ میاں۔ خوش رہیں۔
جزاکم اللہ ۔ امجد بھائی ۔آپ کے تیار کردہ فن پارے بہت منفرد اور خوبصورت ہیں ۔ اپنے ڈیسک ٹاپ کی بیک گراؤنڈ کے لئے استعمال کرلیا ہے ۔ محفل پر اوتار کے لئے منتخب کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پیغام ملا کہ لمبائی چوڑائی کی نسبت بہت زیادہ ہے کسی طرح ایک چوکوروالا ورژن بھی مل سکتا ہے ۔ اسی طرح مجھے اُمید ہے کہ مکمل نام بھی لسٹ میں شامل ہوگا۔
ویسے تو آپ کسی بھی سوفٹ وئیر میں اس کے دونوں اطراف سے اضافی ایریا ختم کروپ کر کے صرف نام سیلیکٹ کر سکتے ہیں جو کہ میرا خیال ہے اواتار میں بھی آ سکتا ہے لیکن میں بہتر ورژن بھی دے دوں گا،جزاکم اللہ ۔ امجد بھائی ۔آپ کے تیار کردہ فن پارے بہت منفرد اور خوبصورت ہیں ۔ اپنے ڈیسک ٹاپ کی بیک گراؤنڈ کے لئے استعمال کرلیا ہے ۔ محفل پر اوتار کے لئے منتخب کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پیغام ملا کہ لمبائی چوڑائی کی نسبت بہت زیادہ ہے کسی طرح ایک چوکوروالا ورژن بھی مل سکتا ہے ۔ اسی طرح مجھے اُمید ہے کہ مکمل نام بھی لسٹ میں شامل ہوگا۔
طارق محمودمکمل نام؟؟؟
میں نے کوشش کی تھی لیکن اس طرح آپ کا نام اس میں سے غائب ہوجاتا ہے ۔ یعنی ڈیزائن بائی امجد میانداداب آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی کرلیتا ہوں۔ویسے تو آپ کسی بھی سوفٹ وئیر میں اس کے دونوں اطراف سے اضافی ایریا ختم کروپ کر کے صرف نام سیلیکٹ کر سکتے ہیں جو کہ میرا خیال ہے اواتار میں بھی آ سکتا ہے لیکن میں بہتر ورژن بھی دے دوں گا
ارے وہ تو ویسے ہی شوشا پن ہے ، شاید مشہور ہونے کے لیےمیں نے کوشش کی تھی لیکن اس طرح آپ کا نام اس میں سے غائب ہوجاتا ہے ۔ یعنی ڈیزائن بائی امجد میانداداب آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی کرلیتا ہوں۔
کوشش کرلی ہے دیکھ لیں اب شاید چوڑائی زیادہ ہو گئی ہے اونچائی ٹھیک ہے دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔ارے وہ تو ویسے ہی شوشا پن ہے ، شاید مشہور ہونے کے لیے
اب بخوشی جیسے دل چاہے کریں
جیہ جی کیاآپ نے عبدُ اللہ کی بجائے عبدَاللہ کے مفہوم پہ غورکیا کبھی؟؟؟کچھ فرق نہیں، عربی گرامر میں عبدُ اللہ کو مخاطب کرتے وقت دال پر زبر لگاتے ہیں ۔ ہم نے صرف نیا پن لانے کئے لئے عبدَاللہ نام رکھا ہے۔ بولنے میں بڑا مزا دیتا ہے یہ نام۔ ذرا بول کر کے تو دیکھیں
بہت شکریہکوشش کرلی ہے دیکھ لیں اب شاید چوڑائی زیادہ ہو گئی ہے اونچائی ٹھیک ہے دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
اب ٹھیک ہوگئی ہے۔
بہت شکریہ غلام ربانی فدا بھائیبہت عمدہ ہیں