کھوکھر

محفلین
کھوکھر بھائی کے لیے

1175117_704427726239792_1982493615_n.jpg
بہت خوبصورت جزاک اللہ
graphics-wow-941687.gif
 
امجد میانداد بھائی بہت خوشی ہوئی بہت پیارا لکھا ہوا ہے،:best: آپکا یہ تحفہ ہمیشہ آپکے خلوص کی یاد دلاتا رہے گا۔ اللہ آپکو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور دین و دنیا کی فلاح عطا فرمائے۔ اگر تھوڑی سی زحمت اور کریں تو "سید حفیظ نقوی" کو سعود ابن سعید سٹائل میں کنندہ فرما دیں مگر اسے لینڈ سکیپ میں، سیدھا کر کے رکھیے گا:chill::curl-lip:
جی انشاءاللہ
 
حسیب

محفلین
وعلیکم السلام
لاجواب شئیرنگ امجد بھائی۔ میرے پاس اس کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔
سارے ڈیزائن بہت کمال کے ہیں
 
واہ !!بے حد خوبصورت ،دیدہ زیب اور قابل تعریف ۔
اور ایک اہم بات یہ کہ محفلین سے آپ کی محبت اور خلوص کا والہانہ اظہار بھی جھلکتا ہے اس لڑی میں ۔:)
خدا تعاٰلی یہ محبتیں ہمیشہ قائم و دائم رکھیں ۔آمین ۔اس پر خلوص تحفے کے لیے ممنون ہوں ۔
ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے ۔ :)
 
آخری تدوین:

طمیم

محفلین
جزاکم اللہ ۔ امجد بھائی ۔آپ کے تیار کردہ فن پارے بہت منفرد اور خوبصورت ہیں ۔ اپنے ڈیسک ٹاپ کی بیک گراؤنڈ کے لئے استعمال کرلیا ہے ۔ محفل پر اوتار کے لئے منتخب کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پیغام ملا کہ لمبائی چوڑائی کی نسبت بہت زیادہ ہے کسی طرح ایک چوکوروالا ورژن بھی مل سکتا ہے ۔ اسی طرح مجھے اُمید ہے کہ مکمل نام بھی لسٹ میں شامل ہوگا۔
 
ویسے تو آپ کسی بھی سوفٹ وئیر میں اس کے دونوں اطراف سے اضافی ایریا ختم کروپ کر کے صرف نام سیلیکٹ کر سکتے ہیں جو کہ میرا خیال ہے اواتار میں بھی آ سکتا ہے لیکن میں بہتر ورژن بھی دے دوں گا،

مکمل نام؟؟؟
 
طمیم

محفلین
ویسے تو آپ کسی بھی سوفٹ وئیر میں اس کے دونوں اطراف سے اضافی ایریا ختم کروپ کر کے صرف نام سیلیکٹ کر سکتے ہیں جو کہ میرا خیال ہے اواتار میں بھی آ سکتا ہے لیکن میں بہتر ورژن بھی دے دوں گا
میں نے کوشش کی تھی لیکن اس طرح آپ کا نام اس میں سے غائب ہوجاتا ہے ۔ یعنی ڈیزائن بائی امجد میانداداب آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی کرلیتا ہوں۔ ;)
 
میں نے کوشش کی تھی لیکن اس طرح آپ کا نام اس میں سے غائب ہوجاتا ہے ۔ یعنی ڈیزائن بائی امجد میانداداب آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی کرلیتا ہوں۔ ;)
ارے وہ تو ویسے ہی شوشا پن ہے ، شاید مشہور ہونے کے لیے ;)

اب بخوشی جیسے دل چاہے کریں :)
 
طمیم

محفلین
آخری تدوین:
کچھ فرق نہیں، عربی گرامر میں عبدُ اللہ کو مخاطب کرتے وقت دال پر زبر لگاتے ہیں ۔ ہم نے صرف نیا پن لانے کئے لئے عبدَاللہ نام رکھا ہے۔ بولنے میں بڑا مزا دیتا ہے یہ نام۔ ذرا بول کر کے تو دیکھیں
جیہ جی کیاآپ نے عبدُ اللہ کی بجائے عبدَاللہ کے مفہوم پہ غورکیا کبھی؟؟؟
 
Top