مغل بھائی میں نے ڈاؤن کی تھی احتجاجا مجھے زرداری کا استعفی چاہیے تھا
ہمارا احتجاج کا طریقہ تھوڑا وکھرا ہے
مغل بھائی میں نے ڈاؤن کی تھی احتجاجا مجھے زرداری کا استعفی چاہیے تھا
لو بھئی ادھر عبد اللہ بھائی نے قبول کیا ، ادھر بین ہوئے ، ہی ہی ہیہی
وکھرا نہیں بلکہ کچرا ہے۔
جس پر آپ کا کورٹ مارشل بھی کیا جاسکتا ہے
تو جنگل کا قانون لگوا دوں عارف بھائی
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پاکستان کا جھنڈا لگا رکھا ہے اوتار میں ورنہ اندر کرا دیتا 200 سال کے لیے
وہ تو پہلے ہی لگا ہوا ہے۔ عینک لگا کر دیکھو!
آج کل جمہوریت کا دور ہے بھئی۔
آپ کی یہ دھمکیاں ایویں ہی سی لگ رہی ہیں
اچھا یہ جمہوریت ہے؟؟؟؟؟؟؟ میں تو اسے زردارستان بھٹوستان شریفستان یا الطافستان سمجھتا تھا
اچھا ہے کہ دھماکستان نہیں سمجھا