محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

فرید احمد

محفلین
جناب یہ محفل ادب کے زمرے “بزم سخن “ وغیرہ فارم کے صفحہ اول پر نظر نہیں آتے، کیوں ؟
میں نئی پوسٹ کرتا ہوں وہ بھی ہائی لائٹ نہیں ہوتی، پرانی کیا ہیں، کیسے پتہ چلے ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرید، مجھے آپ کی بات کی مکمل طور پر سمجھ نہیں آئی۔ بزم سخن فورم کی تین ذیلی فورم ہیں اور ان پر کی گئی پوسٹ‌ نظر بھی آتی ہے۔ چلیں میں خود بھی ٹیسٹ پوسٹ‌ کرکے دیکھوں گا۔
 

فرید احمد

محفلین
محفل ادب کے کے تحت “بزم سخن“ کا زمرہ معمہ بن گیا ہے، اگر لاگ ان ہوئے بغیر فارم کھولتے ہیں تو محفل ادب اور اس کے تحت بزم سخن سب نظر آتا ہے، اور اگر لاگ ان ہو تے ہیں تو اس صفحہ پر خیر سب نظر آتا ہے ، مگر نیے نیو ونڈو میں کوئی پوسٹ اوپن کرتے ہیں تو اکثر محفل ادب تو نظر آتا ہے مگر اس کے نیچے فقط “طنز و مزاح“ اور “اردو نامہ “ ہی نظر آتے ہیں ۔
 

فرید احمد

محفلین
جیسے اوپر والی بات پوسٹ کی اور شمول کے بعد فارم خود کار طریقہ سے مجھے فارم کے صفحہ اول پر لے گیا تو اب محفل ادب کے نیچے وہی دو زمرے تھے، بزم سخن نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
صحیح صرف انٹر نیٹ ایکسپلورر اور آتشیں لومڑی/ فلاک میں نظر آتا ہے، اوپیرا میں باقی فورمس نہیں۔ اور فلاک میں اکثر پوسٹ کٹ جاتی ہے پوسٹ ہوتے وقت۔ کچھ چکر ضرور ہے اس فورم میں، اس ضمن میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں۔
 

زیک

مسافر
فرید آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟ میں نے ابھی فائرفاکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور اوپرا تینوں اسعمال کئے ہیں سب میں ادب والے فورم صحیح نظر آئے۔
 

فرید احمد

محفلین
internet explorer 6.0.2900.2096
اور ونڈوز xp
آج بھی یہ پروبلم ہے کہ بدون لاگن ان محفل ادب کے سب زمرے دکھاے دیتے ہیں ، اور بلا اس کے فقط دو ،
ویسے آخر صفحہ پر
روانگی بر کا جو خانہ ہے وہاں سب کی لسٹ ہے۔
 

ماوراء

محفلین
جی بالکل، یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے۔ بزمِ ادب “پسندیدہ کلام“ والا حصہ کہیں اور ہی چھپاہوتا ہے۔ :?
 

زیک

مسافر
امید ہے کہ اب مسئلہ ٹھیک ہو گیا ہو گا۔ ماوراء اور فرید پلیز بتائیں کہ اب آپ کو ادب کے فورم نظر آ رہے ہیں یا نہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
اب میرے پاس بھی اوپیرا اور فلاک میں صحیح نظر آ رہے ہیں آتشی لومڑی میں بھی۔ لیکن بھائی اس سب فورم کا ترجمہ کرو۔اور
 
Top