محفل اور اہل محفل پر آپ کی رائے

qaral

محفلین
محفل کیساتھ آپ کا رشتہ کب جڑ ا آپ کی زنندگی میں محفل اور اہل محفل کا مقام محفل میں کون سی ایسی شخصیت ہے جو آپ کے خیال میں جان محفل ہے محفل کو بہتر بنانے کیلئے آپ کی تجاویز اور محفل یا اہل محفل کے حوالے سے کوئی بھی ایسا واقعہ جو آپ کو قابل ذکر لگے شئیر کیجیئے اپنی تنقیدی اور تعمیری رائے دیجئیے
 

qaral

محفلین
محفل کیساتھ جڑے ہوئے مجھے کوئی چالیس دن ہوچکے ہیں اور اس دوران میں پانچ کی اوسط سے تقریبا دو سو خط لکھ چکا ہوں جس سے میری محفل کیساتھ گہری وابستگی ظاہر ہوتی ہے اہل محفل سے ابھی تک کوئی خاص تعلق قائم نہیں ہوا جان محفل کیلئے میرا ووٹ شمشاد کو جاتاہے حالانکہ ان کا انداز مجھے زیادہ پسند نہیں مگر ان کے بغیر شائید محفل اتنی با رونق نہ ہوتی جتنی کہ ہے محفل کیساتھ تعلق میں سب سے اچھاوقت قیصرانی کی فراہم کردہ ابن صفی کی تحریروں کو پڑھنےمیں گزرا محفل میں گپیں زیادہ اور کام کم ہوتا ہے جس کی اعلی مثال میں خود ہوں میرے خیال میں محفل کی یونیکوڈ اور کاپی رائیٹ پالیسی میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے جس سے کام کی رفتار میں تیزی آنے آج کیلئے بس اتنا ہی
 

طالوت

محفلین
قارل یا قرال ۔۔۔۔۔ اس قسم کے موضوع پر پہلے بھی دھاگے کھولے جا چکے ہیں ۔۔ اسلیے اراکین دلچسپی نہیں لے رہے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
طالوت قرال کا پیغام کوئی ڈیڑھ سال پرانا ہے اور اتنے ہی عرصے سے وہ بھی محفل سے غیر حاضر ہیں۔
 

طالوت

محفلین
اب کے بار عزیز کے دل میں جانے کس کی محبت جاگی اور میں نے دھیان نہیں دیا۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دو سال اور ساڑھے آٹھ ماہ بعد مطلب پوچھا جا رہا ہے۔ مجھے تو اس بات پر حیرت ہو رہی ہے۔
 
Top