سعادت
تکنیکی معاون
فائرفوکس ۵۱ میں ایسے ویب پیجز جو صارفین سے پاسورڈز مانگتے ہوں لیکن ایچٹیٹیپیایس استعمال نہ کرتے ہوں، کو ایڈریس بار میں سرخ خط سے نشان زدہ سرمئی تالے کے ذریعے نمایاں کیا جانا شروع کیا گیا تھا:
اب فائرفوکس ۵۲ میں یہ وارننگ مزید نمایاں ہو گئی ہے:
کیا محفل کو ایچٹیٹیپیایس پر منتقل کیا جا سکتا ہے؟
اب فائرفوکس ۵۲ میں یہ وارننگ مزید نمایاں ہو گئی ہے:
کیا محفل کو ایچٹیٹیپیایس پر منتقل کیا جا سکتا ہے؟