عینی شاہ
محفلین
میں بنا دوں چائےگل تے تسی پتے دی کیتی اے
چاء پین نوں دل کر رہیا سی
میں بنا دوں چائےگل تے تسی پتے دی کیتی اے
چاء پین نوں دل کر رہیا سی
میری بیٹی بہت صابر ہےجی انکل بہت اچھی بات کی اپ نے
تھینکیو انکلمیری بیٹی بہت صابر ہے
میں دم پخت چائے پیتا ہوں اور آپ کی آنٹی دودھ پتیمیں بنا دوں چائے
مقدس شادی شدہ ہے۔میں بھی جا رہی ہوں بس
اپنی اپنی بنا لیں بات ختممیں دم پخت چائے پیتا ہوں اور آپ کی آنٹی دودھ پتی
اس بات پر ہماری لڑائی ہوتی ہے کہ چائے کس کی مرضی کی بنے گی
کیا جانے کے لیے شادی کرنا ضروری ہے ؟ یا شادی کے بعد بندہ چلا جاتا ہے ؟مقدس شادی شدہ ہے۔
محسن کا مجھے علم نہیں۔
غزل بھابھی شادی شدہ ہیں۔
وہ اگر کہیں تو کچھ کچھ ٹھیک بھی لگتا ہے۔
لیکن تمہارا کہنا کہ میں بھی جا رہی ہوں بالکل غلط ہے۔
یار مجھے زبردست اپنی پسند کی چائے پینے پر مجبور کرتی ہےاپنی اپنی بنا لیں بات ختم
ہم بھی تو ٹکے ہوئے ہیں ناکیا جانے کے لیے شادی کرنا ضروری ہے ؟ یا شادی کے بعد بندہ چلا جاتا ہے ؟
میں بھی جا رہی ہوں بس
کہاں؟ ۔۔۔ ۔۔۔ کچن میں جائیں گی امکان غالب یہی ہے۔
ہمیں تو لت لگ گئی ہے استاد جیہم بھی تو ٹکے ہوئے ہیں نا
سانوں ویہمیں تو لت لگ گئی ہے استاد جی
آپ انہیں جمہوریت کا سبق پڑھائیںیار مجھے زبردست اپنی پسند کی چائے پینے پر مجبور کرتی ہے
کہتی ہے اس طرح کی چائے صحت کے لئے مضر ہے
وہ سبق پڑھتی نہیں پڑھاتی ہےآپ انہیں جمہوریت کا سبق پڑھائیں
تے چھڈو فیر اس گل نو چل کے باہر کھوکھے پر بیٹھ کر پیتے ہیں چائےوہ سبق پڑھتی نہیں پڑھاتی ہے
یار دم پخت چائے کا نہیں پتہ؟تے چھڈو فیر اس گل نو چل کے باہر کھوکھے پر بیٹھ کر پیتے ہیں چائے
مین گرم مشروب نہین پیتا ابھی ایک پیکٹ ساشے والا گرین ٹی بیگز کا وہی ختم کیا بس کیا ہوتی ہے ویسے ؟یار دم پخت چائے کا نہیں پتہ؟