شمشاد بھائی آپ نے میرے پسندیدہ ارکارن کی لسٹ کو مشکوک بنا لیا ہے۔شمشاد نے کہا:اور کیا، اگر باقی بھی سر چڑھ گئے تو جوئیں بیچاری کہاں جائیں گی، ان کے لیے بھی تو جگہ چھوڑنی ہے۔
نہیں جی، میری مراد افتخار راجہ سے نہیں تھی۔جیہ نے کہا:شکریہ ساجد، آپ کے لسٹ میں میرا نام میرے لیے افتخار ہے۔
شمشاد نے کہا:اور کیا، اگر باقی بھی سر چڑھ گئے تو جوئیں بیچاری کہاں جائیں گی، ان کے لیے بھی تو جگہ چھوڑنی ہے۔
جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:اور کیا، اگر باقی بھی سر چڑھ گئے تو جوئیں بیچاری کہاں جائیں گی، ان کے لیے بھی تو جگہ چھوڑنی ہے۔
یہ مت بھولیں شمشاد بھائ کہ آپ بھی ان میں شامل ہیں
شمشاد بھائی کی تحریر پڑھنے کے بعد میری پسند کے ارکان کے بارے میں اعتماد تھوڑا متزلزل ہوا تھا لیکن آپکی یقین دہانی کے بعد سب ٹھیک ہے۔جیہ نے کہا:اللہ کی شان ہے۔
ساجد آپ کسی کی باتوں میں نہ آئیں۔ بی کونفیڈنٹ۔ اپنے پسندیدہ لوگوں کو مشکوک نہ مانیں۔ ویسے رکشوں پیچھے کیا لکھا ہوتا ہے؟
ہاں۔ بالکل وہی: جلنے والے جلا کریں۔ اللہ ہمارے ساتھ ہیں۔
جیہ نے کہا:بڑے میاں! بچیوں کو کیوں تنگ کرتے ہو؟
(جیہ کا بابا)
جیہ نے کہا:یقین کریں ساجد آپ کا خلوص میں کبھی نہ بھول پاؤں گی۔
(میں بھی کتنی خوبصورتی سے جھوٹ بول لیتی ہوں ۔ ہے ناں شمشاد بھائ )