لاریب مرزا
محفلین
نام کی تبدیلی مبارک ہونام ہی تبدیل کرواہ دیں ہمارا 1۔ سال سے کوشش کر رہا ہوں اردو نام لینے کے لیے
نام کی تبدیلی مبارک ہونام ہی تبدیل کرواہ دیں ہمارا 1۔ سال سے کوشش کر رہا ہوں اردو نام لینے کے لیے
فرق کیوں کرنا ہے؟ عبدالرحمن بہت سے لوگوں کا نام ہو سکتا ہے.یہ کیا چکر ہے کہ محفل پر عبد الرحمان اور عبد الرحمن اور عبد الرحمٰن موجود ہیں؟ کون مائی کا لعل ہے جو ان میں فرق کر سکے؟
عبد الرحمان تو شاید اکاؤنٹ ہی بنانے آئے تھے۔ عبد الرحمن نے ڈی پی غیر مناسب لگا رکھی ہے۔یہ کیا چکر ہے کہ محفل پر عبد الرحمان اور عبد الرحمن اور عبد الرحمٰن موجود ہیں؟ کون مائی کا لعل ہے جو ان میں فرق کر سکے؟
فرض کیجیے کہ کوئی نیا رکن "لاریب مرزا" نام پر کوئی زیر زبر لگا کر رجسٹرڈ ہوتا ہے۔ لاٰریب مرزا، لاٗریب مرزا، لاَریب مرزا اور لاریب مرزافرق کیوں کرنا ہے؟ عبدالرحمن بہت سے لوگوں کا نام ہو سکتا ہے.
جی ہاں، آپ کی بات بالکل درست ہے. یہ بات تو ہمارے ذہن کے کسی بھی حصے میں نہیں آئی.فرض کیجیے کہ کوئی نیا رکن "لاریب مرزا" نام پر کوئی زیر زبر لگا کر رجسٹرڈ ہوتا ہے۔ لاٰریب مرزا، لاٗریب مرزا، لاَریب مرزا اور لاریب مرزا
کیا آپ کو اعتراض ہوگا؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کی شناخت کامپرومائز ہو گی؟ کسی اور کا ناگوار تبصرہ آپ کے کھاتے خیال کرنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے؟ کیا آپ کا نہیں خیال کہ دیگر اراکین آپ کی شخصیت کو دوسرے کے ساتھ گڈمڈ کر سکتے ہیں؟
شکریہ سلامت رہیںنام کی تبدیلی مبارک ہو
یہ عارف کریم کی غیر استعمال شدہ آئیڈیز ہیںیہ کیا چکر ہے کہ محفل پر عبد الرحمان اور عبد الرحمن اور عبد الرحمٰن موجود ہیں؟ کون مائی کا لعل ہے جو ان میں فرق کر سکے؟
عارف کریم کون؟یہ عارف کریم کی غیر استعمال شدہ آئیڈیز ہیں
وہی جو ہر نیا آنے والا ہوتا ہےعارف کریم کون؟
بقول شاعر، "غزالاں تم تو واقف ہو"علم نہ تھا کہ آپ محفل پر گراؤنڈ ہوگ ڈے پر جوائن کی تھی۔ کیا یہ دس سال آپ پر بھی بل مرے کے کردار کی طرح گزرے؟
شاکر بھائی نے یہ تحریر ہماری محفل میں آمد کے کوئی ساڑھے تین برس بعد لکھی تھی۔ آپ بس اس میں تین سے ضرب دے لیں تو کم و بیش ٹھیک ٹھیک اندازہ لگ جائے گا۔ان دس سالوں میں کتنے بال سفید ہوئے ، اس پر ذرا سفید روشنی ڈالئے گا ۔
ابن سعید بھائی کے نام کے ساتھ بار بار اقبال یاد آتے ہیںاچھا آپ آ گئے۔ ابھی میں نے ورق پلٹے تو پتا چلا آپ پہلے بھی ایک بار آ چکے ہیں۔ میں سمجھا تھا ابھی تک آپ نے ادھر توجہ نہیں دی
بہر حال بہت سی داد آپ کے لیے۔ اللہ آپ کو صحت سے رکھے اور پریشانیوں سے بچائے
ہا ہا ہا ہا ہا ہا!!!شاکر بھائی نے یہ تحریر ہماری محفل میں آمد کے کوئی ساڑھے تین برس بعد لکھی تھی۔ آپ بس اس میں تین سے ضرب دے لیں تو کم و بیش ٹھیک ٹھیک اندازہ لگ جائے گا۔