محفل نہیں کھل رہی تھی۔

MyOwn

محفلین
آج کچھ دیر پہلے محفل نہیں کھل رہی تھی بلکہ تمام کے تمام دریم ہوسٹ کے سائٹس نہیں‌کھل رہے تھے؟ اس کا کوئی حل؟

والسلام
 
عبدالقدوس

محفلین
جناب میرے خیال سے صرف محفل فورم کے ساتھ کوئی مسئلہ تھا کیوں‌کہ اردو ٹیک بھی ڈریم ہوسٹ پر ہے اور وہ تو بالکل صحیح کام کر رہی تھی
 
MyOwn

محفلین
عبدالقدوس بھائی اپ کی بات ٹھیک ہے۔ Dh پر اکونٹس مختلف سرورز پر ہوتے ہیں اور ایک اکونٹ کی تمام کی تمام سائٹس ایک ہی سرور پر ہوتی ہیں۔ اس لیے محفل والی سائٹ اور اس اکونٹ پر ہوسٹڈ تمام کی تمام دوسری سائٹس بھی نہیں کھل پا رہی تھیں۔ اور اسکا حل یہی ہے کہ سپورٹ کو کافی سے زیادہ مشکل وقت دیا جائے کہ وہ کسی زیادہ مستند سرور پر منتقل کر دیں۔ ان کے لیے ایسا کرنا کافی آسان اور جلد ممکن ہوتا ہے۔
باقی میں تو Dh پر کسی بھی معاملے میں یقین نہیں‌کرتا ہوں۔ :(

والسلام
 
ساجد

محفلین
ایسا ہوتا ہے کبھی کبھی۔ آج بھی کچھ دیر قبل یہ صورت حال تھی لیکن اب ٹھیک ہے۔ جب محفل کا پیج نہیں کھل رہا تھا میرے پاس بھی اس وقت اردو ٹیک پر کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
کیا حال ہے جناب۔ لگتا ہے کہ میری غیر موجودگی میں کوئی مسئلہ آ کر غائب بھی ہو گیا ہے۔ :)
 
MyOwn

محفلین
السلام علیکم،
کیا حال ہے جناب۔ لگتا ہے کہ میری غیر موجودگی میں کوئی مسئلہ آ کر غائب بھی ہو گیا ہے۔ :)

وہی ڈی ایچ کے مسلے مسائل - کبھی دن ہے تو کبھی رات ہے۔ ویسے نبیل اپکی بینڈوڈتھ کتنی استعمال ہو رہی ہے؟ تاکہ میں‌اپکو بتا سکوں کہ دی یچ کب اپکا اکونٹ بند کرئے گا۔ :grin:

والسلام
 
عبدالقدوس

محفلین
ورڈ پریس کے پراجیکٹ کے بعد ڈی ایچ کو بھی دیکھ لیں گے (انشاءاللہ)۔ :grin:

السلام علیکم،
کیا حال ہے جناب۔ لگتا ہے کہ میری غیر موجودگی میں کوئی مسئلہ آ کر غائب بھی ہو گیا ہے۔ :)

وعلیکم السلام

شکر ہے جناب آپ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا، قبلہ ذرا ورڈ پریس کا اردو ایڈیٹر کا پلگ ان عنائت فرمائیں شکریہ
 
MyOwn

محفلین
مطلب کہ آپ کا ابھی دل ہے:grin:

بس میرا اس پر دل ا گیا ہے- مجھے ان سے عشق ہے اور عین شین سے گزر کر ق تک پہنچ چکا ہے۔ قبلہ اپ اور چیتا بھی تو اسی فراق میں مر رہے ہیں۔ بس ورڈ پریس کو فائنل کریں پہلے۔ مکرم نبیل نظر ائے ہیں تو بس پکڑ لیں اور جانے نہ دیں۔

قبلہ میرے سامنے تو آپ نے یہ کہہ دیا لیکن کسی اور کے سامنے کہنے سے گریز کریں کیوں کہ اگر آپ کہ گھر تک یہ بات پہنچی تو معاملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
:grin:

حضرت جی کا کچھ پتا نہیں کدھر گئے ہیں:confused:
 
MyOwn

محفلین
قبلہ میرے سامنے تو آپ نے یہ کہہ دیا لیکن کسی اور کے سامنے کہنے سے گریز کریں کیوں کہ اگر آپ کہ گھر تک یہ بات پہنچی تو معاملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
:grin:

حضرت جی کا کچھ پتا نہیں کدھر گئے ہیں:confused:

لو ج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی محفل پھر ڈوبنے لگی ہے۔۔۔

قبلہ اپ سے بات بعد میں ہو گی۔۔۔

مکرم و محترم عزت ماب عالی مقام رہبر کامل اردو دان بذریعہ نیٹ جناب نبیل ادھر ہی کہیں ہوں گے ۔ بس اپ اب بیعت کرنے میں جلدی کر لیں تو wp کا مسلہ حل ہو جائے گا۔

والسلام
 
عبدالقدوس

محفلین
حضرت ہم تو بہت دیر سے اس تلاش میں ہے کوئی ہمیں‌اپنے شاگردی میں قبول کرے، لیکن ۔۔۔ کہیں سے کوئی اثار نہیں
 
Top