محفل پر آڈیو اپ لوڈ کرنے کا طریقہ

عسکری

معطل
کئی طریقے ہیں محفل پر خود تو کوئی اپلوڈر نہیں ہے آپ کسی بھی ھوسٹ سائٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک یہاں شئیر کر سکتے ہیں
 
انتہا

محفلین
فائل تو اپلوڈ ہو گئی لیکن وہ محفل پر ایمبڈ نہیں ہو رہی۔
http://yourlisten.com/channel/content/16913594/Naat?rn=kb8d8rplvtvk
یہ لنک کاپی کرنے پر محفل پر یہ جواب آ رہا ہے۔
The specified Url cannot be embededd as media.
اور ایمبڈ لنک دینے پر بھی یہی جواب آ رہا ہے۔
allowfullscreen="true"></embed></object>
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

فائل کدھر اپلوڈ کری ہے آپ نے:rolleyes:
 
عسکری

معطل
فائل تو اپلوڈ ہو گئی لیکن وہ محفل پر ایمبڈ نہیں ہو رہی۔
http://yourlisten.com/channel/content/16913594/Naat?rn=kb8d8rplvtvk
یہ لنک کاپی کرنے پر محفل پر یہ جواب آ رہا ہے۔
The specified Url cannot be embededd as media.
اور ایمبڈ لنک دینے پر بھی یہی جواب آ رہا ہے۔
allowfullscreen="true"></embed></object>
آپ اس طرح ایمبیڈ تو نہیں کر سکتے پر ہاٹ لنک دے سکتے ہیں ایمبیڈ کرنا تھا تو یو ٹیوب پر کر دیتے نا :D
 
فائل تو اپلوڈ ہو گئی لیکن وہ محفل پر ایمبڈ نہیں ہو رہی۔
http://yourlisten.com/channel/content/16913594/Naat?rn=kb8d8rplvtvk
یہ لنک کاپی کرنے پر محفل پر یہ جواب آ رہا ہے۔
The specified Url cannot be embededd as media.
اور ایمبڈ لنک دینے پر بھی یہی جواب آ رہا ہے۔
allowfullscreen="true"></embed></object>
ہوسٹیڈ میڈیا اگر فلیش فارمیٹ میں ہو تو اس کا یو آر ایل embed ٹیگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو یو آر ایل دیا ہے وہ اس فائل کے ڈاؤلوڈ کا اسپلیش پیج ہے۔ آپ اس کو یو ٹیوب یا ویمیو وغیرہ جیسی کسی ویڈیو ہوسٹن سائٹ پر اپلوڈ کر دیں اور وہاں سے ربط لا کر یہاں شامل کر دیں۔ :) :) :)
 
HTML:
<embed height="100" width="100" src="http://yourlisten.com/player/director/16913594.mp3"></embed>

کیا یہ کوڈ کام کرے گا؟
ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ استعمال کرنے کی اجازت فورموں اور بلاگوں وغیرہ میں نہیں دی جاتی (اور اگر دی بھی جاتی ہے تو بہت ہی محدود) کیوں کہ اس سے اراکین کی سیکیورٹی داؤں پر لگ جائے گی۔ :) :) :)
 
Top