تعارف محفل پر ایک اناڑی بھی آگیا ہے

اناڑی

محفلین
تمام محفلین کو اسلام و علیکم!

اب آپ لوگوں کی محفل پر ایک اناڑی بھی آیا کرے گا، امید ہے آپ اس اناڑی کے اناڑی پن کو برداشت کرلیں گے۔

ویسے مجھے اپنے تعارف میں کچھہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ میں ایک اناڑی ہوں۔ پر محفل کے منتظم اعلٰی جناب شمشاد صاحب نے کہا کہ یہ اس محلے کی روایت ہے لہٰذا سیدھی شرافت سے اپنا تعارف کروادو، تو ہم منتظم اعلٰی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے یہ دھاگہ شروع کردیا ہے۔
 
KwULv.png
 

انتہا

محفلین
خوش آم دید، آئیے تشریف لائیے۔
اناڑی رہیے لیکن اناڑی بنانے کی کوشش نہ کیجیے گا پلیزززز
 

اناڑی

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ ابھی دو دن سے کچھہ دھاگوں پر چکر لگایا ہے اندازہ ہوگیا ہے کہ یہاں ماشاء اللہ بہت پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے ممبرز ہیں، یہاں میرا اناڑی پن زیادہ عرصے نہیں چل سکے گا۔
 
Top