ملک انس اعوان حزبی
محفلین
آپ کی خدمت میں آپ کا خوش مزاج،ہنس مکھ اور شرارتی دوست حاضر ہے!
پیر صاحب ہم پہ بھی نظر کرم کیجیے گا۔جی آیاں نوں جناب
آتے اناڑی ہی ہیں مگر بن کے کھلاڑی جاتے ہیں
جی جی کیوں نہیں ابھی کوئی چلہ کرنے کا حکم دیتے ہیںپیر صاحب ہم پہ بھی نظر کرم کیجیے گا۔
جاتے کہاں ہیں جناب، یہیں ہی رہتے ہیں پھر توجی آیاں نوں جناب
آتے اناڑی ہی ہیں مگر بن کے کھلاڑی جاتے ہیں
وہ تو میں شادی کے بعد کی بات کر رہا تھا