زیک
مسافر
محفل پر اب فیسبک کنکٹ انسٹال کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں آپ اپنے فیسبک اکاؤنٹ کے ذریعہ محفل پر لاگان ہو سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو محفل کے لاگان فارم کے نیچے یہ بٹن نظر آئے گا:
اس پر کلک کرنے سے ایک ونڈو کھلے گی جس میں آپ فیسبک پر لاگان کریں گے اور ساتھ ہی محفل پر بھی لاگان ہو جائیں گے۔
اگر آپ محفل کے موجودہ رکن ہیں تو فیسبک میں لاگان کرنے کے بعد آپ سے پوچھا جائے گا کہ کیا آپ اپنا موجودہ نک اور یوزرنیم استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا جواب ہاں میں دیں اور اپنا موجودہ یوزرنیم بتا دیں۔ اب آپ کا موجودہ محفل کا اکاؤنٹ اور فیسبک کا اکاؤنٹ آپس میں لنک ہو جائیں گے اور آئیندہ آپ محفل کے یوزرنیم یا فیسبک دونوں کے ذریعہ لاگان ہو سکتے ہیں۔
اگر آپ محفل کے رکن نہیں ہیں تو فیسبک کنکٹ کے ذریعہ لاگان کرنے کے بعد آپ کو محفل کے لئے اپنا کوئ نام رکھنا پڑے گا۔ محفل پر آپ کی پوسٹس وغیرہ اسی نام سے ظاہر ہوں گی۔
فیسبک اور محفل کو آپس میں یوں کنکٹکرنے سے آپ کے فیسبک اکاؤنٹ پر محفل پر آپ کی پوسٹس اور تھریڈز کے بارے میں نیوز سٹوری پبلش کرنے کی اجازت فیسبک مانگا کرے گا اور آپ چاہیں تو آپ کی تھریڈز سے متعلق سٹوری آپ کی فیسبک میں پبلش ہو گی۔ اس کے علاوہ جب آپ کی سبسکرائبکردہ تھریڈ میں کوئ پوسٹکرے تو آُ کو فیسبک نوٹیفیکیشن بھی ملے گی۔ اسی طرح آپ کو جب کوئ ذاتی پیغام محفل پر آئے تو اس کی فیسبک پر بھی نوٹیفیکیشن ملے گی۔
یہ تمام انٹیگریشن فی الحال صرف Imagination Crimson اور Default Style میں کی گئ ہے۔ باقیکافی سارے سٹائلز میں آپ فیسبک کے ذریعہ لاگان تو ہو سکتے ہیں مگر نیوز سٹوری اور نوٹیفیکیشن کا کام ابھی نہیں کیا گیا۔
اگر آپ کو اس سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے کوئ مسئلہ ہو تو اس تھریڈ میں پوسٹ کریں یا ذاتی پیغام کے ذریعہ مجھے بتائیں۔