عرفان سعید
محفلین
وقت گزرتے ہوئے خیال ہی نہیں رہا کہ مجھے اردو محفل میں شمولیت اختیار کیے پانچ سال ہو گئے۔ مجموعی طور پر ایک اچھا تجربہ رہا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اس فورم کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔
اردو محفل کو بہتر کرنے کے حوالہ سےاپنی تجاویز سے بھی نوازیں۔وقت گزرتے ہوئے خیال ہی نہیں رہا کہ مجھے اردو محفل میں شمولیت اختیار کیے پانچ سال ہو گئے۔ مجموعی طور پر ایک اچھا تجربہ رہا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اس فورم کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔
میں تو ایک ہی چیز پر زور دیتا آیا ہوں۔ بحث مباحثہ اور اختلافِ نظر اپنی جگہ لیکن باہمی احترام اور شائستگی کا ہمیشہ خیال رکھنا چاہیے۔اردو محفل کو بہتر کرنے کے حوالہ سےاپنی تجاویز سے بھی نوازیں۔
بہت شکریہ خلیل بھائیبہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔ پانچ سال اور چھ ہزار مراسلے گویا سالانہ بارہ سو مراسلے۔ کمال ہے۔
بہت شکریہ استادِ محترممبارک ہو عرفان یہ پنج سالہ سنگ میل، چھ ہزار مراسلوں کو سنگ میل نہیں مانتا
، پانچ ہزار کا ایک َنگ میل پر مبارکباد دی جا چکی شاید۔
بہت شکریہ عاطف بھائیبہت بہت مبارک ۔عرفان بھائی۔
امید ہے ہم آپ سے مستفید ہوتے رہیں ۔ اللہ ترقی دے ۔ آمین
بہت شکریہ عبید انصاری بھائیمبارک ہو عرفان بھائی
مکرر شکریہآپ کو مبارک ہو عرفان صاحب۔
بہت شکریہماشاءاللہ ،
یادگار وابستگی کے پانچ سال آپ کو مبارک ہو۔
بہت شکریہمبارک ہو عرفان بھائی۔۔۔
بہت شکریہ وجی صاحببہت بہت مبارک ہو جناب عرفان سعید صاحب پانچ سال اور چھ ہزار پیغامات کے لیئے۔