محفل کا کونسا رکن اس ہوٹل میں جاتا تھا؟

تفسیر

محفلین
اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ​
101Airport.JPG

فلیشمین ہوٹل احاطہ​
102FmH1.JPG

فلیشمین ہوٹل​
103FmH2.JPG

دروازہ​
104FmH3.JPG

اسقبالیہ بلڈنگ​
105FmH4.JPG

ہوٹل کا اسقبالیہ​
106FmH5.JPG

رہائشی بلڈنگ​
107FmH6.JPG

کمرہ​
108FmH7.JPG

بیٹھک​
109FmH8.JPG

تفریع ایئریا​
110FmH9.JPG

سونے کا کمرہ​
111FmH10.JPG

باتھ روم​
112FmH11.JPG

ڈریسر​
113FmH12.JPG

ایک دوسری رہائشی بلڈنگ​
114FmH13.JPG

سروس بلڈنگ​
115FmH14.JPG

ہوٹل ایک حصہ​
116FmH15.JPG

سوئمنگ پول​
117FmH16.JPG

رخستی کا راستہ​
118FmH17.JPG
 
قیصرانی

لائبریرین
تفسیر بھیا جاتے ہیں۔ میں تو جب بھی اسلام آباد یا لاہور یا کراچی پہنچا ہمیشہ اگلی فلائٹ کے لئے رکا اور بس :(
 
تفسیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تفسیر بھیا جاتے ہیں۔ میں تو جب بھی اسلام آباد یا لاہور یا کراچی پہنچا ہمیشہ اگلی فلائٹ کے لئے رکا اور بس :(

غلط :lol:
یہ رکن پنڈی میں بڑی ہوئیں اور اس ہوٹل کے قریب رہتی تھیں اور آئس کریم خریدنے جاتی تھیں۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
تفسیر بھیا جاتے ہیں۔ میں تو جب بھی اسلام آباد یا لاہور یا کراچی پہنچا ہمیشہ اگلی فلائٹ کے لئے رکا اور بس :(

غلط :lol:
یہ رکن پنڈی میں بڑی ہوئیں اور اس ہوٹل کے قریب رہتی تھیں اور آئس کریم خریدنے جاتی تھیں۔

بڑے بھیا ۔ ۔ آئس کریم ٹوٹی فرُوٹی میں چند گنے چنے ہوٹل میں ہی کھایا کرتی رہی ہوں ۔ صدر بینک روڈ پر ریڈیو سٹی کے آس پاس اک شیزان ‘ ہے وہاں سے ۔ اک جہانگیر ہے ۔ اک عثمانیہ ہے ۔ فلیش مین ۔ ۔ اور اک دو اور بھی ہیں جن کی برانچ بلیو ایریے میں بھی ہیں ۔
مگر یہ ہوٹل اتنا :? :x عام سے ہے اسکا رہائشی حصہ یہ تو میں نے دیکھا ہی آج ہے ۔
بس گزارے لائق ۔
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
باجو اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں۔ آجکل نجی مصروفیات کی وجہ سے محفل میں نہیں آ رہیں۔
لندن کے قرب و جوار میں کہیں رہتی ہیں، میں تو لندن ہی کہتا ہوں۔ باجو کی تین بیٹیاں ہیں۔ آج ہی ان کا پیغام دیکھا ہے کہ دو کو کسی یونیورسٹی میں وظیفہ مل گیا ہے۔

میں نے ان کو اردو محفل کی " تھانیدارنی " کا خطاب دے رکھا ہے۔
 
Top