محفل کوئز

زینب

محفلین
وہ میں کوشیش کر رہی ہوں کہ کسی طرح فہیم "مک مکا" کر کے پرچہ آؤٹ کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
مک مکا؟
پر کس سے مک مکا کررہی ہیں
میرا نہیں خیال کوئی میرے بارے میں اتنا جانتا ہو:rolleyes:
 

زینب

محفلین
آپ سے مک مکا کرنے کا کہا ہے جی۔کہ اپ پرچہ آؤٹ کرنے پے راضی ہو جایئں تکہ میں‌پھر سے جیت سکوں تو کیا خٰیال ہے۔۔۔ہو جائے پھر مک مکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ سے مک مکا کرنے کا کہا ہے جی۔کہ اپ پرچہ آؤٹ کرنے پے راضی ہو جایئں تکہ میں‌پھر سے جیت سکوں تو کیا خٰیال ہے۔۔۔ہو جائے پھر مک مکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


میں تو خود اپنے بارے میں نہیں جانتا

مجھ سے مک مکا کرنے کا کیا فائدہ;)
 

زینب

محفلین
یعنی مجھے اس بار ہرا کے دم لو گے۔۔۔۔۔۔۔یہ تو کوئی اچھی بات نا ہوئی نا جی
 

زینب

محفلین
میں اپ سے کٹی ہو کے جا رہی ہوں۔۔حد ہو گئی اتنی دیر سے کہ رہی ہوں پرچہ اوٹ کر دو پر سنتے ہی نہیں ہو۔۔۔۔دیکھو پی ایم کا آپشن بھی تو ہے نا پی ایم میں‌بتا دو کسی کو کان و کان خبر نہیں لگے گی
 

جہانزیب

محفلین
میں اپ سے کٹی ہو کے جا رہی ہوں۔۔حد ہو گئی اتنی دیر سے کہ رہی ہوں پرچہ اوٹ کر دو پر سنتے ہی نہیں ہو۔۔۔۔دیکھو پی ایم کا آپشن بھی تو ہے نا پی ایم میں‌بتا دو کسی کو کان و کان خبر نہیں لگے گی

ہاں سُنا تھا "ضمیر" نام کے ایک صاحب کبھی ہوا کرتے تھے ۔
 

زینب

محفلین
ارے اپ نے ٹانگ ضرور اڑانی تھی لو بھلا رنگ میں بھنگ تو نا ڈالیں ضمیر بھای جان سے بعد میں‌ملتے ہیں نا
 
Top