محفل کوئز

زینب

محفلین
فہیم کوئز

1: آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتا ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

۱: 19 فروری (حوت)
۲: 19 مئی (ثور)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ویسے یہ سارے 19 ہی کیوں لکھے اپ نے)
۳: 19 اگست (اسد)
۴: 19 نومبر (عقرب)


2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گا؟

۱: چائے
۲: کافی
۳: جوس
۴: کولڈرنک
۵: لسی
۶: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
۲: شرمیلا
۳: باتونی
۴: شرارتی
۵: ضدی



4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
۲: کتابیں
۳: انٹرنیٹ
۴: دوستوں میں وقت گزارنا
۵: سوئمنگ


5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتا ہوں؟

۱: فکشن
۲: جنرل نالج۳: فلسفہ
۴: تفریحی
۵: ادب


6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
۲: معاشرتی علوم
۳: انگلش
۴: حساب
۵: سائنس
7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گا؟

۱: کیلا
۲: انگور
۳: سیب۴: آم
۵: اسٹرابیری
۶: چیکو


8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

۱: بد مزاج
۲: خوش مزاج۳: باتونی
۴: مغرور


9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتا ہوں؟

۱: ایکشن
۲: سسپنس۳: مزاحیہ
۴: رومانوی
۵: آرٹ مویز


10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتا ہوں؟

۱: کپڑے
۲: جوتے
۳: پرفیومز
۴: شیمپو اور کنڈیشنرز
۵: کتابیں
۶: سی ڈیز
۷: کسی بھی قسم کی نہیں


11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
۲: چکن کڑاھی۳: فاسٹ فوڈ
۴: شامی کباب
۵: کوفتے


12: ابھی جو سنڈے گیا ہے اس کو میں اپنے آفس والوں کے ساتھ پکنک پر گیا تھا۔ آپ اندازہ کریں کہ میں کہاں گیا ہوں گا؟

۱: فیسٹا واٹر پارک
۲: ہاکس بے
۳: کوزی واٹر پارک۴: کیپ ماؤنٹ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ دیکھیں

یہاں جو جو جواب دیتا ہے نا اسکا اسی ترتیب سے نمبر آتا ہے۔ وہی باریاں کہلاتا ہے ۔اب یہ چکر سمجھ آیا اور اب تو آپ بھی اس چکر مین شامل ہو گئے ہیں :)
میرا بھی آجکل یہی حال ہے میں بھی محفل میں کھو گئی ہوں


میرا تو نام ہی بہت دور ہے وہ ابھی اس لیسٹ میں بھی نہیں ہے ہا ہا ہا خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 
Top