محفل کوئز

فہیم

لائبریرین
معذرت کے ساتھ کہ تھوڑا مصروف ہوں

کوشش کروں گا کہ آج ہی نتائج کا اعلان کردوں
 

حجاب

محفلین
لیں جی میں نے سوچا کہ اس سے پہلے لوگوں کا بلڈ پریشر اور ہائی ہو۔ میں کوئزپوسٹ کرہی دوں

اگر اس میں کوئی غلطیاں پائی جائیں تو ان کا نظر انداز کیا جائے:cool:


فہیم کوئز

1: آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتا ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

۱: 19 فروری (حوت)
۲: 19 مئی (ثور)
۳: 19 اگست (اسد)
۴: 19 نومبر (عقرب)


2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گا؟

۱: چائے
۲: کافی
۳: جوس
۴: کولڈرنک
۵: لسی
۶: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
۲: شرمیلا
۳: باتونی
۴: شرارتی
۵: ضدی



4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
۲: کتابیں
۳: انٹرنیٹ
۴: دوستوں میں وقت گزارنا
۵: سوئمنگ


5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتا ہوں؟

۱: فکشن
۲: جنرل نالج
۳: فلسفہ
۴: تفریحی
۵: ادب


6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
۲: معاشرتی علوم
۳: انگلش
۴: حساب
۵: سائنس


7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گا؟

۱: کیلا
۲: انگور
۳: سیب
۴: آم
۵: اسٹرابیری
۶: چیکو


8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

۱: بد مزاج
۲: خوش مزاج
۳: باتونی
۴: مغرور


9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتا ہوں؟

۱: ایکشن
۲: سسپنس
۳: مزاحیہ
۴: رومانوی
۵: آرٹ مویز


10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتا ہوں؟

۱: کپڑے
۲: جوتے
۳: پرفیومز
۴: شیمپو اور کنڈیشنرز
۵: کتابیں
۶: سی ڈیز
۷: کسی بھی قسم کی نہیں


11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
۲: چکن کڑاھی
۳: فاسٹ فوڈ
۴: شامی کباب
۵: کوفتے


12: ابھی جو سنڈے گیا ہے اس کو میں اپنے آفس والوں کے ساتھ پکنک پر گیا تھا۔ آپ اندازہ کریں کہ میں کہاں گیا ہوں گا؟

۱: فیسٹا واٹر پارک
۲: ہاکس بے
۳: کوزی واٹر پارک
۴: کیپ ماؤنٹ



چلیں جی میرے خیال میں تو یہی بہت ہے
اب آپ لوگ اپنے تکے لگانے شروع کریں
اور میں‌ مزے سے دے دیکھتا ہوں کہ کون کیا کیا تکے مارتا ہے:rolleyes:

1 ۔ 19 نومبر عقرب ۔
2 ۔ پانی ۔
3۔ ضدّی ۔
4۔ دوستوں میں وقت گزارنا ۔
5۔ جنرل نالج ۔
6۔ حساب ۔
7۔ سیب ۔
8 ۔ باتونی ۔
9۔ سسپنس۔
10 ۔ کسی بھی قسم کی نہیں ۔
11 ۔ کوفتے ۔
12 ۔کیپ ماؤنٹ ۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم کوئز نتائج

1: آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتا ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

۱: 19 فروری (حوت)
۲: 19 مئی (ثور)
۳: 19 اگست (اسد)
۴: 19 نومبر (عقرب)

صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، راہبر، خرم شہزاد خرم صاحب، زینب


2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گا؟

۱: چائے
۲: کافی
۳: جوس
۴: کولڈرنک
۵: لسی
۶: پانی

صحیح جواب دینے والے: صرف تعبیر صاحبہ
اب آپ کو کیا بتاؤں کہ پیپسی جیسی کوئی نہیں واحد ڈرنک ہے جس کی بوتل کو کِس کیا ہوا ہے;)


3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
۲: شرمیلا
۳: باتونی
۴: شرارتی
۵: ضدی

صحیح جواب دینے والے: صرف حجاب صاحبہ
بجپن میں کبھی مار پڑنے پر نہیں رویا اگر رویا ہوں تو صرف ضد پر


4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
۲: کتابیں
۳: انٹرنیٹ
۴: دوستوں میں وقت گزارنا
۵: سوئمنگ

صحیح جواب دینے والے: کوئی نہیں
ویسے تو گھومنا پھرنا اور دوستوں میں وقت گزارنا بھی پسند ہے لیکن آج کل ان چیزوں کے لیے وقت نہیں ملتا تو آج کل تو یہی ایک تفریح رہ گئی ہے۔


5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتا ہوں؟

۱: فکشن
۲: جنرل نالج
۳: فلسفہ
۴: تفریحی
۵: ادب

صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، ماوراء، تعبیر صاحبہ، زینب، حجاب صاحبہ
چونکہ میں دونوں قسم کی کتابیں زیادہ پڑھتا ہوں اس لیے جس نے دونوں میں سے ایک آپشن بھی کہا اس کا جواب درست ہے۔


6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
۲: معاشرتی علوم
۳: انگلش
۴: حساب
۵: سائنس

صحیح جواب دینے والے: صرف شمشاد بھائی
واحد مضمون تھا جس سے بہت زیادہ ہی کوفت ہوتی تھی۔


7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گا؟

۱: کیلا
۲: انگور
۳: سیب
۴: آم
۵: اسٹرابیری
۶: چیکو

صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی اور ماوراء
ویسے کتنی آسانی کردی تھی آپ لوگوں کے لیے کہ طریقے سے سجے ہوئے پھل پھر کون ہوگا جو آم کو چھوڑے۔


8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

۱: بد مزاج
۲: خوش مزاج
۳: باتونی
۴: مغرور

صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، ماوراء، تعبیر صاحبہ، زینب
پہلی ملاقات پر تو میں خود کو کافی لیے دیے رکھتا ہوں کم لیکن خوش مزاجی سے گفتگو کرتا۔
زیادہ باتیں میں صرف قریبی دوستوں سے ہی کرتا ہوں۔


9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتا ہوں؟

۱: ایکشن
۲: سسپنس
۳: مزاحیہ
۴: رومانوی
۵: آرٹ مویز

صحیح جواب دینے والے: کوئی نہیں
ویسے تو میں موویز دیکھتا ہی نہیں لیکن اگر کوئی کامیڈی مووی چل رہی ہو تو تھوڑی بہت دیکھ لیتا ہوں


10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتا ہوں؟

۱: کپڑے
۲: جوتے
۳: پرفیومز
۴: شیمپو اور کنڈیشنرز
۵: کتابیں
۶: سی ڈیز
۷: کسی بھی قسم کی نہیں

صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، زینب، حجاب صاحبہ


11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
۲: چکن کڑاھی
۳: فاسٹ فوڈ
۴: شامی کباب
۵: کوفتے

صحیح جواب دینے والے: صرف شمشاد بھائی
ویسے تو یہ تمام ہی مجھے کافی مرغوب ہیں لیکن اگر سارے سامنے ہوں تو شامی کباب بازی لے جائیں گے۔


12: ابھی جو سنڈے گیا ہے اس کو میں اپنے آفس والوں کے ساتھ پکنک پر گیا تھا۔ آپ اندازہ کریں کہ میں کہاں گیا ہوں گا؟

۱: فیسٹا واٹر پارک
۲: ہاکس بے
۳: کوزی واٹر پارک
۴: کیپ ماؤنٹ

صحیح جواب دینے والے: راہبر، خرم شہزاد خرم صاحب، حجاب صاحبہ
 

فہیم

لائبریرین
تو اس نتائج کے بعد جو اسکور آپ لوگوں کا بنتا ہے
وہ کچھ اسطرح ہے۔

شمشاد بھائی نے سب سے زیادہ صحیح جواب دے کر بازی مار لیے
صحیح جوابات کی تعداد 7


حجاب صاحبہ
4

زینب
4
تم تو فیل ہوگئیں کم از کم 5 جواب تو ٹھیک دینے تھے:rolleyes:


تعبیر صاحبہ
3


ماوراء
3
حیرت ہے کہ آپ کو میری تاریخ پیدائش بھی صحیح نہیں معلوم جبکہ آپ کے سامنے ہی ایک سالگرہ اس محفل پر مناچکا ہوں:(


خرم شہزاد خرم صاحب
2
اچھی کوشش تھی۔
باقی پانی تو ایسا مشروب ہے کہ نہ ملنے کے وقت جان سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے


راہبر
2
تم نے تو سب کے ریکارڈ توڑ دیے


اپنے جہانزیب بھائی
0
آپ نے تو ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا
کم از کم ایک تکا تو صحیح مارنا تھا:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
میں بھی :grin:

:eek: میرے اتنے کم نمبر
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں



جہانزیب آپ یہ انڈہ کیسے کھانا پسند کرینگے یا ان میں سے مرغیاں بنا کر اپنا پولٹری فارم کھولیں گے :grin: :grin: :grin:
 

زینب

محفلین
یہ کھلی دھاندلی ہے۔۔۔شمشاد بھی نہیں‌جیت سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں کیسے سیکینڈ ائی۔۔۔۔۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
سوری فہیم ۔۔ میں تیر نہیں مار سکی ۔۔ میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لئے آ نہیں رہی تھی ۔۔:( تھوڑا صبر تو کر لیتے نہ جو جواب میرے ذہن میں آئے تھے 6۔۔ 7 تو ٹھیک ہو ہی جاتے ۔۔:rolleyes: لیکن خیر اب تو کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔
اب اگلا کوئز کون دے رہا ہے ؟
 

فہیم

لائبریرین
سوری فہیم ۔۔ میں تیر نہیں مار سکی ۔۔ میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس لئے آ نہیں رہی تھی ۔۔:( تھوڑا صبر تو کر لیتے نہ جو جواب میرے ذہن میں آئے تھے 6۔۔ 7 تو ٹھیک ہو ہی جاتے ۔۔:rolleyes: لیکن خیر اب تو کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔
اب اگلا کوئز کون دے رہا ہے ؟


میں تو انتظار کرلیتا
لیکن ہمارے شمشاد بھائی اور ان کے ساتھ میں زینب بی بی کو بہت جلدی تھی نتائج کی:rolleyes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے ارے میں بھی تو ہوں نا میں نے کوئی شور مچا یا ہے یا میں نے یہ کہا ہو مجھے یہ نتیجہ نا منظور ہے یا میں نے ایسا کچھ کہا ہو مجھے نتجے پر شک ہے میں بھی تو خاموش ہوں لیکن ان سب کے ساتھ ہوں جو شور مچا رہے ہیں
 

فہیم

لائبریرین
میں بھی :grin:

:eek: میرے اتنے کم نمبر
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں



جہانزیب آپ یہ انڈہ کیسے کھانا پسند کرینگے یا ان میں سے مرغیاں بنا کر اپنا پولٹری فارم کھولیں گے :grin: :grin: :grin:



اب بی بی جی اس میں میرا کیا قصور:rolleyes:

باقی جہانزیب بھائی کو چاہیے کہ اس انڈے کو اپنے سر پر پھوڑ لیں:grin::grin::grin:
 

ماوراء

محفلین
میں فیل ہو گئی۔۔؟:( آپشنز ہی اتنے زیادہ تھے کہ تکے بھی کیسے ٹھیک لگتے۔

فہیم، سالگرہ پر کنفیوز ہو رہی تھی کہ ذہن میں دو آ رہی تھیں۔۔۔تو ان میں سے ایک پر کلک کر دیا۔۔۔ یہ پوسٹ شاید آفس سے کی تھی، ورنہ میں نے دھاگہ ڈھونڈ کر جواب دینا تھا۔
 
Top