محفل کوئز

تعبیر

محفلین
اب بی بی جی اس میں میرا کیا قصور:rolleyes:

:grin::grin::grin:

کبھی بی بی جی کبھی صاحبہ :rolleyes: مین نے بھی اب آپ کو جناب، محترم یا عزت مآب کہنا شروع کر دینا ہے

ماوراء آپ کی دیکھا دیکھی میں نے بھی الٹی تاریخ پیدائش لکھ دی :rolleyes:

اب زینب آپ کی باری ہے۔ کل خرم تو نہیں آئے گا میرے خیال سے
 
فہیم

لائبریرین
میں فیل ہو گئی۔۔؟:( آپشنز ہی اتنے زیادہ تھے کہ تکے بھی کیسے ٹھیک لگتے۔

فہیم، سالگرہ پر کنفیوز ہو رہی تھی کہ ذہن میں دو آ رہی تھیں۔۔۔تو ان میں سے ایک پر کلک کر دیا۔۔۔ یہ پوسٹ شاید آفس سے کی تھی، ورنہ میں نے دھاگہ ڈھونڈ کر جواب دینا تھا۔

چلیں
پوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
 
فہیم

لائبریرین
کبھی بی بی جی کبھی صاحبہ :rolleyes: مین نے بھی اب آپ کو جناب، محترم یا عزت مآب کہنا شروع کر دینا ہے

اگر تاریخ کسی کی دیکھ کر ہی لکھنی تھی تو اس کے لیے تو شمشاد بھائی سے زبردست کوئی اور ہے ہی نہیں:rolleyes:

باقی بی بی جی تو میں نے ایسے ہی لکھ دیا:grin:
ویسے آپ اگر اپنا اصل نام بتادیں تو شاید بات کرنے میں آسانی رہے
 
پوتا نہیں ہوتا تھا ۔ بلکہ ہونی کی "ہ" پر ہاتھ پھسل کر اسے پونی کرگیا۔ اسی لئے لکھا گیا کہ پوتا ہے اور کیونکہ یہ پوتا ہوتا ہے لہذا یہ پوتا پوتا نہیں بلکہ ہوتا ہے ۔ اور اگر پھر بھی یہ پوتا ہی ہوتا ہے تو ہوتا کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔;)
 
زینب

محفلین
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں فہیم یہ خوش خطی کے ایک نمبر پے جہانزیب کا حق تھا۔۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
تعبیر، اسی لیے ہمارے نمبر ایک جیسے آئے ہیں۔:grin:

:grin: پر مین نے تو صرف ایک میں نقل ماری تھی :grin:

اگر تاریخ کسی کی دیکھ کر ہی لکھنی تھی تو اس کے لیے تو شمشاد بھائی سے زبردست کوئی اور ہے ہی نہیں:rolleyes:

باقی بی بی جی تو میں نے ایسے ہی لکھ دیا:grin:
ویسے آپ اگر اپنا اصل نام بتادیں تو شاید بات کرنے میں آسانی رہے

میں نے ایک دفعہ شمشاد کی بھی نقل ماری تھی پر وہ غلط ہو گئی۔میری بھی کیا قسمت ہے نا :grin:جس کی نقل مارو وہی غلط ہو جاتی ہے ۔
اصل نام :eek: آپ کو کیسے پتہ کہ یہ میرا اصل نام نہیں ہے۔ مجھے فری جبین کہتے ہیں یہاں انگریز نام کا دوسرا حصہ یعنی سیکنڈ نیم زیادہ پکارتے ہیں تو یہان جبین کے نام سے جانی جاتی ہوں اور گھر میں فری(یہ انگلش والا فری نہیں ہے اچھا :grin: )

اچھا چلیں اب آگے کس کی باری ہے کوئیز دینے کی؟

میں نے کیا جادوئی سیاہی سے لکھا تھا جو کسی کو نظر ہی نہیں آرہا اب زینب کی باری ہے۔ ورنہ کل تو ویسے بھی خرم آ ہی رہا ہے ۔

پوتا نہیں ہوتا تھا ۔ بلکہ ہونی کی "ہ" پر ہاتھ پھسل کر اسے پونی کرگیا۔ اسی لئے لکھا گیا کہ پوتا ہے اور کیونکہ یہ پوتا ہوتا ہے لہذا یہ پوتا پوتا نہیں بلکہ ہوتا ہے ۔ اور اگر پھر بھی یہ پوتا ہی ہوتا ہے تو ہوتا کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔;)

سمجھ سمجھ کر سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے جوسمجھ سمجھ کر بھی نہ سمجھے وہ بڑا ناسمجھ ہے ۔
مجھے بھی اس سمجھ کی کچھ سمجھ نہیں لگی :confused:
 
اقتباس:
اصلی پوسٹ بذریعہ ماوراء
میں فیل ہو گئی۔۔؟ آپشنز ہی اتنے زیادہ تھے کہ تکے بھی کیسے ٹھیک لگتے۔

فہیم، سالگرہ پر کنفیوز ہو رہی تھی کہ ذہن میں دو آ رہی تھیں۔۔۔تو ان میں سے ایک پر کلک کر دیا۔۔۔ یہ پوسٹ شاید آفس سے کی تھی، ورنہ میں نے دھاگہ ڈھونڈ کر جواب دینا تھا۔

چلیں
پوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے

اقتباس:
اصلی پوسٹ بذریعہ fahim
چلیں
پوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے

پوتا ہے؟ کون؟ کس کا؟

فیصل عظیم
لائبریری ٹیم ممبر

پوتا نہیں ہوتا تھا ۔ بلکہ ہونی کی "ہ" پر ہاتھ پھسل کر اسے پونی کرگیا۔ اسی لئے لکھا گیا کہ پوتا ہے اور کیونکہ یہ پوتا ہوتا ہے لہذا یہ پوتا پوتا نہیں بلکہ ہوتا ہے ۔ اور اگر پھر بھی یہ پوتا ہی ہوتا ہے تو ہوتا کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔

اگر اب بھی پتہ نا چلے تو پھر سمجھ کو سمجھداری کے ساتھ سمجھ نہ آنے کی سمجھ دلا دیں ورنہ سمجھ سمجھ کر جو نہ سمجھے وہی اصل میں ۔۔۔؟؟؟؟
 
زینب

محفلین
میر ی باری ہے ۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے میں‌دیتی ہوں اپنا کوئز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی نہیں‌خرم آبھی جائے تو بھی اس کی باری میرے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اپنی باری اسے نہیں دوں گی۔۔۔۔لو بھلا میں اتنی بھی سخی نہیں کہ اپنی باری خرم کو دے دوں
 
زینب

محفلین
ہائے اللہ پنڈی اتے ہی مجھے پر لگ جاتے ہیں تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنڈی سے میرا شہر قریب تر جو ہے یاد نا دلاو ابھی بہت دن ہیں پنڈی انے میں
 
تعبیر

محفلین
آپ تو اپنی فیملی کے ساتھ ہی رہتی ہین نا پھر یہ اسلام آباد جانے کی بےچینی کیوں ;)

پلیز بہن کوئز پوسٹ کر دو ۔دیکھو میں نے ہاتھ بھی جوڑ دیے ہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے زینب نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، کیوں نہ اس کے کان تھوڑے لمبے کر دیئے جائیں؟ کیا خیال ہے زینب؟
 
Top