محفل کوئز

محسن حجازی

محفلین
اور ہاں کھانے میں فاسٹ فوڈ
اور خریداری میں کپڑے

ان دو سوالوں کے جوابات آؤٹ شدہ پرچے میں نہیں تھے۔:grin:
 

حجاب

محفلین
: آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

1: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل)
4: 19 نومبر (عقرب)


2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟

۱: چائے
2: جوس
3: کولڈرنک4: لسی
5: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی
4: ضدی



4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
2: کتابیں
3: انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:اخبارات پڑھنا


5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟

1: جنرل نالج
2: فلسفہ
3: تفریحی
4: ادب


6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب
5: سائنس


7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم
5:سنگترہ



8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3: باتونی
4: مغرور


9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟

1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی



10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

1: کپڑے
2: جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں

6: کسی بھی قسم کی نہیں


11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ
4: شامی کباب
5: کوفتے


12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟


1:دوستوں سے ملنے

2 :شاپنگ

3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں

اب ماریں تیر تکے دیکھتے ہیں کون کتنا سکور کرتا ہے:grin:



پتہ نہیں میں کس کوئز میں پاس ہونگی :)
 

تعبیر

محفلین
کوئی چائے،کوئی لسی شسی کہ اس تھریڈ میں محسن آئے ہیں ۔واہ جناب مجھے زینب سے جیلسی ہو رہی ہے :(

حجاب۔۔۔۔۔ ہاہاہا شاید اپنے میں ;)
 

محسن حجازی

محفلین
تعبیر آپی آپ کی محبت اور شفقت کا بہت بہت شکریہ! :)
ویسے ہم ایسے دھاگوں میں آتے نہیں ہمیں شک ہو رہا ہے کہ کوئی ہمیں ورغلا کے لایا ہے :grin:
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا تو اپ کیا اتنے معصوم سادے ہئں کہ کسی کے ورغلانے سے اپ ابھی گئے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
: آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

1: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل)
4: 19 نومبر (عقرب)


2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟

۱: چائے
2: جوس
3: کولڈرنک
4: لسی
5: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی
4: ضدی



4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح2: کتابیں
3: انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:اخبارات پڑھنا


5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟

1: جنرل نالج2: فلسفہ
3: تفریحی
4: ادب


6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب
5: سائنس


7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم
5:سنگترہ



8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3: باتونی
4: مغرور


9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟

1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی



10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

1: کپڑے2: جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں

6: کسی بھی قسم کی نہیں


11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ
4: شامی کباب
5: کوفتے


12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟


1:دوستوں سے ملنے

2 :شاپنگ

3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں

اب ماریں تیر تکے دیکھتے ہیں کون کتنا سکور کرتا ہے


جی میں نے بھی تیر مار دیے ہیں:grin:
 

زینب

محفلین
اور یہ رہا نتیجہ کھیل کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جہانزیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے 7 صیح

تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 صیح

محسن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔11۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ دیے ہی نہیں



حجاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔7


خرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4 نا لائق پانڈا

شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔اپ نے تو حد کر دی۔۔۔۔۔۔۔صرف 4

سارہ خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔6

تفسیر بھائی آپ کے 100% ہاہاہا اپ نے سارے جواب ٹھیک دیے

میرا پسندیدہ فروٹ بس 2 لوگوں نے صیح لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آم بلکل پسند نہیں۔۔۔ سنگترا میرا پسندیدہ پھل ہے

خرم نے تو میری سالگرہ بھی ٹھیک بنہیں‌لکھی پاگل۔۔۔۔
سبھی کی خیال میں میں باتونی ہوں۔۔اچھا تو ہوں گی ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔
 

زینب

محفلین
یہ محسن اسلام اباد میں ہوتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے فیڈرل بورڈ میں کچھ دے دلا کے پرچہ اؤٹ کروایا ہے اسی لیے بھلکر کے سب سے زیادہ صیح جوابات ہیں
 

زینب

محفلین
وہی تو کہا کہ کچھ "دے دلا " کے کام نکلوایا ہے اپ نے یہ کوئی "چنگا کم "نہیں کیا اپ نے
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا ارے ایک تو اپ کو پاس کیا اتنے نمبر دے کے اوپر سے شک بھی کر رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔کہو تو ابھی فیل کروں
 

شمشاد

لائبریرین
کم سے کم دو نمبر خوشخطی کے ہی دے دینے تھے کہ سیکنڈ ڈویژن میں پاس ہو جاتا۔
 

تعبیر

محفلین
میرے نمبر اب اتنے کم کیوں آتے ہیں :eek: :(

زینب صحیح جواب بھی لکھو نا

محسن پہلی دفعہ میں ہی جیت گیا :eek:

حجاب اب آپکی باری ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر کہیں نہ کہیں دھاندلی ضرور ہوئی ہے۔ میرے بھی صرف چار نمبر ہیں۔
 
Top