: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل) ابھی تو منائی تھی محفل پے پھر بھی خرم نے غلط لکھی
4: 19 نومبر (عقرب)
2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟
۱: چائے
2
: جوس کوکٹیل۔۔۔۔۔۔۔۔ میں چائے بس 3 ٹائم یا پھر کبھی سر درد ہو تو ہی پیتی ہوں
3: کولڈرنک4: لسی
5: پانی
3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟
۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی
[
4: ضدی صرف بچپن میں نہیں میں اب بھی کافی ضدی ہوں
4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟
۱: سیر و تفریح
2:کتابیئں
3:
انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:
اخبارات پڑھنا آخبار تو میں بہت سارے روز پڑھتی ہوں اتنے کہ کبھی کبھی میں خود بھول جاتی ہوں کون سی خبر کس اخبار میںپڑھی تھی ہاہاہا
5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟
1: جنرل نالج
2: فلسفہ
3
: تفریحی
4: ادب
6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟
۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب مجھے ۔۔۔۔۔۔xy کی2۔۔۔اج تک سمجھ نہیں آیا
5: سائنس
7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟
۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم
5:سنگترہ جب کھانے بیٹھوں تو ہاتھ رکتا نہیں۔۔۔۔
جب موسم شروع ہوتا ہے اور انتہائی کھٹے آتے ہیں تب سے آخر تک کھاتی ہوں۔۔۔۔۔
8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3
: باتونیاب یہاں سب جو دوست ہیں انہیں تو میں باتوں ہی لگی ہوں تو ہوں گی
4: مغرور
9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟
1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی
10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟
1:
کپڑے2: میری امی کہتی ہیں "اس لڑکی کو بھوک ہے کپڑوں کی"ہاہاہاہا
جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں
6: کسی بھی قسم کی نہیں
11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟
۱: بریانی
2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ میری صحت کا راز
4: شامی کباب
5: کوفتے
12: شدید تھکن کے باوجود میںکہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
1:دوستوں سے ملنے
2
:شاپنگ
3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں
تو یہ تھے ٹھیک جوابات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔