محفل کوئز

ماوراء

محفلین
1 ۔میں اپنی سالگرہ کب مناتی ہوں ؟؟
3۔ 17 فروری برج دلو ۔

2 ۔اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میری پسند کیا ہوگی ؟؟؟
5 ۔ ٹھنڈا پانی ۔

3۔ بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا ۔
1 ۔ ضدّی ۔

4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔
1۔کتابیں ۔
3 ۔ انٹرنیٹ ۔


5۔کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھتی ہوں ۔
4۔ ادب ۔
5۔ شاعری ۔


6 ۔طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سا مضمون نا پسند تھا اور آج بھی نا پسند ہے ؟
2۔ معاشرتی علوم ۔

7 ۔اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل رکھے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟
3 ۔ آڑو ۔

8 ۔دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
2۔ خوش مزاج ۔

9۔کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟
1۔ کپڑے ۔

10۔آپ کے خیال میں مجھے کس طرح کی فلمیں پسند ہیں ؟
1۔ رومانوی ۔

11۔آپ کے خیال میں میرا فیورٹ کھانا کیا ہے ؟
1۔ حلیم ۔

12۔شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
3 ۔کہیں بھی نہیں ۔

13۔میرا فیورٹ موسم کونسا ہے ؟
3 ۔سردی ۔
5 ۔ بارش ۔


14 ۔میری فیورٹ خوشبو کونسی ہے ؟
2 ۔بارش کے بعد مٹی کی خوشبو ۔

15۔میرا فیورٹ کھیل ؟؟؟؟
2 ۔ ہاکی۔

16۔میرا فیورٹ لباس ۔
1۔ شلوار قمیض ۔
2 ۔ ساڑھی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ماوراء نے دو دو جواب کیوں دیئے ہیں؟ یہ بے ایمانی ہے۔ اصولی طور پر پہلے والے جواب کو صحیح مانا جانا چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
۔میں اپنی سالگرہ کب مناتی ہوں ؟؟
3۔ 17 فروری برج دلو ۔

2 ۔اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میری پسند کیا ہوگی ؟؟؟
5 ۔ ٹھنڈا پانی ۔

3۔ بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا ۔
1 ۔ ضدّی ۔

4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔
1۔کتابیں ۔
3 ۔ انٹرنیٹ ۔

5۔کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھتی ہوں ۔
4۔ ادب ۔
5۔ شاعری ۔

6 ۔طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سا مضمون نا پسند تھا اور آج بھی نا پسند ہے ؟
2۔ معاشرتی علوم ۔

7 ۔اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل رکھے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟
3 ۔ آڑو ۔

8 ۔دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
2۔ خوش مزاج ۔

9۔کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟
1۔ کپڑے ۔

10۔آپ کے خیال میں مجھے کس طرح کی فلمیں پسند ہیں ؟
1۔ رومانوی ۔

11۔آپ کے خیال میں میرا فیورٹ کھانا کیا ہے ؟
1۔ حلیم ۔

12۔شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
3 ۔کہیں بھی نہیں ۔

13۔میرا فیورٹ موسم کونسا ہے ؟
3 ۔سردی ۔
5 ۔ بارش ۔

14 ۔میری فیورٹ خوشبو کونسی ہے ؟
2 ۔بارش کے بعد مٹی کی خوشبو ۔

15۔میرا فیورٹ کھیل ؟؟؟؟
2 ۔ ہاکی۔

16۔میرا فیورٹ لباس ۔
1۔ شلوار قمیض ۔
2 ۔ ساڑھی ۔

اب میں نے مارہ کی کاپی نقل کی ہے اسلئے جو ماورہ کے جواب ہیں وہی میرے بھی ہیں حجاب :grin:
 

حجاب

محفلین
تعبیر ، کل ہی تو کوئز دیا ہے میں نے ابھی جواب نہیں بتا رہی میں ;) اطمینان سے جواب لکھیں آپ :)
 

ماوراء

محفلین
چلیں ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ حجاب پر چھوڑتے ہیں،

باجو سارہ کا کاپی کرتیں تو شاید پاس ہو جاتیں۔ ابھی بھی وقت ہے۔;)
 

سارہ خان

محفلین
چلیں ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ حجاب پر چھوڑتے ہیں،

باجو سارہ کا کاپی کرتیں تو شاید پاس ہو جاتیں۔ ابھی بھی وقت ہے۔;)

ماوراء تمہارے جواب دیکھ کر تو مجھے اور ڈر لگ رہا ہے کہ میرے پتا نہیں کتنے غلط ہونگے ۔۔ :dont know: باجو عقلمند ہیں نہ اچھا ہوا میرے نہیں کئے کاپی انہوں نے ۔۔ :cool:
 

زینب

محفلین
کس کا کوئز چل رہ اہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟جس کا بھی ہو پلیز میرا انتظار کریں میں نے بھی تیر چلانے ہیں۔ہائے کہاں سے ٹائم لاوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکیں پلیزززززز۔میں‌بھاگم بھاگ آرہی ہوں
 

سارہ خان

محفلین
حجاب کا کوئز چل رہا ہے زینب ۔۔ زیادہ بھاگ بھاگ کے مت انا کہیں گر نہ جاؤ ۔;)۔ پھر تیر کیسے ماروگی مشکل ہوجائے گی ۔۔:grin:
 

بلال

محفلین
کافی دن ہوئے ہم نے بھی کوئی تیر نہیں مارے۔۔۔ اگر ہو سکے تو انتظار کیجئے گا ہم بھی آتے ہیں‌رات تک۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اقرباء پروری یہ کہ مجھے خطرہ ہے آپ دو تین سہلیوں نے م س ن پر پہلے ہی سب کچھ پوچھ لیا ہو گا۔
 

زینب

محفلین
حجاب کا کوئز چل رہا ہے زینب ۔۔ زیادہ بھاگ بھاگ کے مت انا کہیں گر نہ جاؤ ۔;)۔ پھر تیر کیسے ماروگی مشکل ہوجائے گی ۔۔:grin:

نہیں نہیں میں‌پاکستانی ہوں سارہ ہر کام آرام سے کچھوے کی چال سے کرنے کی عادی:grin: ارام سے کل آکے جواب دون گی اور اگر اس سے پہلے نتیجہ نکالا گیا تو میں دھاندلی کا الزام لگا دوں گی:grin:
 

سارہ خان

محفلین
نہیں نہیں میں‌پاکستانی ہوں سارہ ہر کام آرام سے کچھوے کی چال سے کرنے کی عادی:grin: ارام سے کل آکے جواب دون گی اور اگر اس سے پہلے نتیجہ نکالا گیا تو میں دھاندلی کا الزام لگا دوں گی:grin:
ہاہا بے فکر رہو نتیجہ نکالنے والے بھی پاکستانی ہیں آرام سے ہی نکالیں گے ۔۔ :)
 
Top