محفل کوئز

حجاب

محفلین
[حجاب کا کوئز

[میں اپنی سالگرہ کب مناتی ہوں ؟؟
17 فروری برج دلو ۔


2 ۔اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میری پسند کیا ہوگی ؟؟؟

3 ۔ سنکجبین ۔


3۔ بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا ۔
3۔ شرارتی ۔میں نے بہت زیادہ خطرناک شرارتیں کی ہیں ۔



4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔
1۔کتابیں ۔



5۔کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھتی ہوں ۔
4۔ ادب ۔



6 ۔طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سا مضمون نا پسند تھا اور آج بھی نا پسند ہے ؟
3۔ حساب ۔حساب مجھے آج بھی سمجھ نہیں آتا :confused: فرش پر چاک سے لکھ لکھ کے حساب یاد کرتی تھی میں :)



7 ۔اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل رکھے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

3 ۔ آڑو ۔


8 ۔دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

2۔ خوش مزاج ۔




9۔کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

2 ۔ جوتے ۔



10۔آپ کے خیال میں مجھے کس طرح کی فلمیں پسند ہیں ؟

3۔ سسپنس ۔



11۔آپ کے خیال میں میرا فیورٹ کھانا کیا ہے ؟
1۔ حلیم ۔



12۔شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
3 ۔کہیں بھی نہیں ۔



13۔میرا فیورٹ موسم کونسا ہے ؟
3 ۔سردی ۔



14 ۔میری فیورٹ خوشبو کونسی ہے ؟

3۔ پٹرول کی :p پٹرول کے ساتھ مچھر مکھی کے اسپرے بھی ہیں لکھنا بھول گئی تھی میں یہ سب :p
پرفیوم یا عطر کی خوشبو سے میرے سر میں درد ہوجاتا ہے ، پٹرول ، فِنس ، مورٹین ، مٹی کا تیل کیا خوشبو ہوتی ہے ان سب کی واہ :) بارش کے بعد مٹی کی خوشبو بھی پسند ہے ۔


15۔میرا فیورٹ کھیل ؟؟؟؟

4 ۔ پولو ۔سمجھ کچھ نہیں آتا بس گھوڑے پر بیٹھ کے کھیلتے ہیں ناں تو اچھا لگتا ہے ;)


16۔میرا فیورٹ لباس ۔
2 ۔ ساڑھی ۔


زینب تم تو پتہ نہیں کب آؤ گی میں نے جواب بتا دیئے ہیں:(


صحیح جواب ہیں ۔
شمشاد صاحب ۔ 6
سارہ خان ۔ 13
ماوراء ۔ 8
بلال ۔ 3
تعبیر ۔ 7 ۔
 

سارہ خان

محفلین
میں فرسٹ ۔۔ :grin: شکریہ حجاب ۔۔

جہاں سب ایب نارمل آپشن چوز کئے وہ سب صحیح ہوئے اور جہاں کچھ نارمل والا لکھا وہ غلط ہوا ۔۔۔:grin:
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا عمار ۔۔ خوب بدلہ لیا حجاب سے ۔۔ :)

تم سب کو تھریڈز بتانے کا میں نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے کیا ۔۔ خود بھی کچھ کر لیا کرو ۔۔۔:rolleyes: :tounge:
 
ہاہاہا عمار ۔۔ خوب بدلہ لیا حجاب سے ۔۔ :)

تم سب کو تھریڈز بتانے کا میں نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے کیا ۔۔ خود بھی کچھ کر لیا کرو ۔۔۔:rolleyes: :tounge:
ہاہاہا۔۔۔ دراصل میں وہ پوسٹ لکھ رہا تھا تو اچانک یاد آیا کہ حجاب نے بھی یہی جواب دیا تھا اس لیے میں نے اسی کے بہانے کا سہارا لے لیا۔ :grin:
 

حجاب

محفلین
سارہ ، میری پسند ایب نارمل ہے ؟؟؟؟؟ سوچ لو پھر ;)

بہت اچھے راہبر ، مجھ سے بدلہ لیا مجھ سے :rolleyes:
چلو کوئی بات نہیں :)
 
Top