محفل کوئز

شمشاد

لائبریرین
میں کر تو دوں لیکن مجھے چڑیل کے متعلق کوئیز دینے کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک آپ کو اس کے شیڈول کا علم نہیں ہو سکا،

وہ جمعہ اور ہفتہ محفل سے چھٹی کرتی ہے۔ کیوں کرتی ہے، یہ تو وہی بتا سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب پھر سے آپ کو سمجھاؤں کہ گواچی گاں کس کو کہتے ہیں۔
چھوڑیں کل زینب آئے گی تو خود ہی سمجھا دے گی۔
 

زینب

محفلین
گواچی گاں۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا لیں اتنا مشہور ہو گیا یہ نام۔۔۔۔۔تفسیر بھائی اس گواچی گاں پے روشنی شمشاد بھائی بہرت ڈالیں گے
 

زینب

محفلین
آپ تو اپنی فیملی کے ساتھ ہی رہتی ہین نا پھر یہ اسلام آباد جانے کی بےچینی کیوں ;)

پلیز بہن کوئز پوسٹ کر دو ۔دیکھو میں نے ہاتھ بھی جوڑ دیے ہیں :grin:

اپنے لوگوں‌کے لیے،گلی محلے کے لیے۔اپنے درختوں کے لیے اپنے شہر کی بلیوں‌کے لیے۔بئھی اپنے ملک کے لیے اداس ہوتی ہوں جہاں بھی رہیں نظریں اپنے ملک پے ہی رہتی ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔:grin:۔
 

زینب

محفلین
لگتا ہے زینب نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، کیوں نہ اس کے کان تھوڑے لمبے کر دیئے جائیں؟ کیا خیال ہے زینب؟

پا جی۔۔۔۔مٰن بادام نہیں لا کے دوں گی

:grin::grin::grin:
سوچ رہا ہوں کہ لمبے کانوں میں زینب کیسی لگیں گی:grin::grin::grin:

پھر اپ کے کانوں‌کی لمبائی کون ماپے گا ہیں:grin:

یہ عمار کہاں ہے اس کو چاہیئے زینب کا کوئز پوسٹ کرے انتقاماً ۔۔;)

وہ عمار آجکل میرا جانی دشمن بنا ہوا ہے نہیں کرے گا۔۔۔۔میں‌کل کر دوں گی:(
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی آپ کو کس لفظ کا مطلب نہیں معلوم؟ گواچی کا یا گاں کا

گواچی کا مطلب ہے گُم شدہ اور گاں کا مطلب ہے گائے، اب فقرہ آپ بنا لیں۔
 

تفسیر

محفلین
آپ کو مجھے ٹال دینا تھا۔
اب مجھے مطلب پتہ ہے تو تعبیر یا زنیب کہیں " گواچی گا" تو ہنس نہیں سکوں گاteeth_smile
پہلے تو ہنسی آرہی تھی۔
ویسے تعبیر نے یہ کہاں سے سیکھا؟ وہ تو لاہور سے نہیں ہیں؟
 

تعبیر

محفلین
اپنے لوگوں‌کے لیے،گلی محلے کے لیے۔اپنے درختوں کے لیے اپنے شہر کی بلیوں‌کے لیے۔بئھی اپنے ملک کے لیے اداس ہوتی ہوں جہاں بھی رہیں نظریں اپنے ملک پے ہی رہتی ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔:grin:۔

میں آپ کو زینی کہوں :confused: :) اتنی پیاری بات کہی ہے نا۔ پر میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہین جو باہی جاتے ہی خود کی حیثیت بھول جاتے ہیں اور اپنے وطن کو بھی۔ :mad:


اب مجھے مطلب پتہ ہے تو تعبیر یا زنیب کہیں " گواچی گا" تو ہنس نہیں سکوں گاteeth_smile
پہلے تو ہنسی آرہی تھی۔
ویسے تعبیر نے یہ کہاں سے سیکھا؟ وہ تو لاہور سے نہیں ہیں؟


کیوں اب ہنسی کیوں نہیں آرہی :eek: میں حیران ہوں آپکو میرے بارے میں اتنا کچھ کیسے معلوم ہے :confused:
ایک تھریڈ میں زینب نے ہی کہا تھا کہ وہ راجہ بازار جاتی ہے تو گواچی گاں ہو جاتی ہے۔ مجھے کچھ کچھ لفظ آتے ہین پنجابی کے ۔ اورجے چاہوان تے پنجابی دی لتان تے باواں چنگی طرحان بجھ توڑ لیندی آن :grin:
 

تفسیر

محفلین
تعبیر کیا میں‌ٹھیک سمجھا
:)

اورجے چاہوان تے پنجابی دی لتان تے باواں چنگی طرحان بجھ توڑ لیندی آن
اور دل چاہے تو پنجابی کی لتاں اور باواں ٹھیک طرح سمجھ ضرورت لینا ہے
 

ماوراء

محفلین
زبردست تعبیر۔۔۔پنجابی کا پورا ایک جملہ لکھا ہوا ہے۔ میں اکثر لکھنے کی کوشش کرتی ہوں، لیکن اتنی دیر لگا کر بھی مٹا دیتی ہوں کہ کہیں نہ کہیں آ کر رک جاتی ہوں۔
 

تفسیر

محفلین
تعبیر کیوں اب ہنسی کیوں نہیں آرہی :eek: میں حیران ہوں آپکو میرے بارے میں اتنا کچھ کیسے معلوم ہے :confused: ایک تھریڈ میں زینب نے ہی کہا تھا کہ وہ راجہ بازار جاتی ہے تو گواچی گاں ہو جاتی ہے۔ :grin:[/QUOTE نے کہا:
آپ نے ایک جگہ کسی کو بتایا تھا کہ آپ پنڈی میں تھیں مگر مکمل پنجابی نہیں بولی ( کچھ اس طرح سے کہا تھا۔۔۔ )
لفظ " گواچی گاں " میرے لبوں پر مسکراہٹ لا تا ہے۔ :) لیکن اس وقت جب مجھے معنی نہیں پتہ تھے۔ میں زینب کا مسیج نہیں پڑھا ۔ شمشاد بھائی سے معنی پوچھے تھے۔ اب یہاں گا بیچاری گائے کا ذکر ہو رہا ہے جو کھو گی:(

زینب نے ہی کہا تھا کہ وہ راجہ بازار جاتی ہے تو گواچی گاں ہو جاتی ہے۔

اس پر ہنسی آئی smile_tongue
 

زینب

محفلین
ہاہاہہا اچھا ہوا تفسیر بھائی اپ نے یہ نہیں کہا کہ زینب کا زکر ہو رہا ہے جو گواچ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
میں آپ کو زینی کہوں :confused: :) اتنی پیاری بات کہی ہے نا۔ پر میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہین جو باہی جاتے ہی خود کی حیثیت بھول جاتے ہیں اور اپنے وطن کو بھی۔ :mad:

جو جی چاہے کہہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی ایسے لوگوں‌پے بہت غصہ اتا ہے انسان کو اپنا اصل کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔۔ جو اپنا صل بھول جاتے ہیں وہ کم ظرف ہوتے ہیں۔۔پاکستان تو ہماری پہچان ہے ۔سلام دعا کے بعد پہلا سوال ہوتا ہے " آپ کہاں سے ہیں" میں تو کبھی نہیں بھولی کہ میں پاکستانی ہوں چاہے ساری عمر باہر رہیں ۔اللہ پاکستان کو ہماری پہچان کو سلامت رکھے
 

زینب

محفلین
: آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

1: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل)
4: 19 نومبر (عقرب)


2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟

۱: چائے
2: جوس
3: کولڈرنک
4: لسی
5: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی
4: ضدی



4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
2: کتابیں
3: انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:اخبارات پڑھنا


5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟

1: جنرل نالج
2: فلسفہ
3: تفریحی
4: ادب


6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب
5: سائنس


7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم
5:سنگترہ



8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3: باتونی
4: مغرور


9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟

1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی



10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

1: کپڑے
2: جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں

6: کسی بھی قسم کی نہیں


11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ
4: شامی کباب
5: کوفتے


12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟


1:دوستوں سے ملنے

2 :شاپنگ

3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں

اب ماریں تیر تکے دیکھتے ہیں کون کتنا سکور کرتا ہے:grin:
 
Top