محفل کوئز

شمشاد

لائبریرین
تعبیر کیا میں‌ٹھیک سمجھا
:)

اورجے چاہوان تے پنجابی دی لتان تے باواں چنگی طرحان بجھ توڑ لیندی آن
اور دل چاہے تو پنجابی کی لتاں اور باواں ٹھیک طرح سمجھ ضرورت لینا ہے

اورجے چاہوان تے پنجابی دی لتان تے باواں چنگی طرحان بجھ توڑ لیندی آن
اور جو چاہوں تو پنجابی کی ٹانگیں اور بازو اچھی طرح توڑ پھوڑ لیتی ہوں۔

تعبیر ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ یہ پنجابی زبان کی بات کر رہی ہیں یا کسی پنجابی بندے کی؟
 
شمشاد

لائبریرین
زینب کا کوئیز

آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟
15 اپریل (حمل)

2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟
چائے

3 : بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟
ضدی

4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟
سیر و تفریح

5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟
تفریحی

6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟
اردو

7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟
آم

8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
باتونی

9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟
سسپنس

10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟
کسی بھی قسم کی نہیں

11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟
بریانی

12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
کہیں بھی نہیں

نقل مارنے والے اراکین اپنی ذمہ داری پر جوابات پر نقل کر سکتےہیں۔
 
تفسیر

محفلین
اورجے چاہوان تے پنجابی دی لتان تے باواں چنگی طرحان بجھ توڑ لیندی آن
اور جو چاہوں تو پنجابی کی ٹانگیں اور بازو اچھی طرح توڑ پھوڑ لیتی ہوں۔

تعبیر ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ یہ پنجابی زبان کی بات کر رہی ہیں یا کسی پنجابی بندے کی؟

اچھا ہوا کہ میں نے لاہور جا کر نہیں استعمال کیاteeth_smile
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی نقل مارنی ہے تو عقل کا استعمال کریں کیوں کہ کافی سارے جوابات پا جی کے بھی غلط ہیں
 
تفسیر

محفلین
معافی معافی معافی:)

آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

1: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل)
4: 19 نومبر (عقرب)

جب دل چاہے معافی

2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟

۱: چائے
2: جوس
3: کولڈرنک
4: لسی
5: پانی

پیسے دیے بغیر کچھ نہیں ملے گا معافی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی
4: ضدی

لڑاکو معافی

4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
2: کتابیں
3: انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:اخبارات پڑھنا

گواچی گاں معافی

5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟

1: جنرل نالج
2: فلسفہ
3: تفریحی
4: ادب

سادہ صفحہ والی آپ ان میں سوکھے پھول رکھتی ہیں
معافی

6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب
5: سائنس

سب سے معافی

7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم
5:سنگترہ

آپ ان کو rearrange کردیں گی
معافی

8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3: باتونی
4: مغرور

مجھے مار نہیں کھانی معافی

9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟

1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی

آپ سوپ آپرا دیکھتی ہیں معافی

10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

1: کپڑے
2: جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں
6: کسی بھی قسم کی نہیں

فری والی معافی

11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ
4: شامی کباب
5: کوفتے

جو مل جائے معافی

12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟

1:دوستوں سے ملنے
2 :شاپنگ
3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں

کپڑے دھونے معافی
 
زینب

محفلین
ہایئں۔کیوں پا جی میں‌کوئی سچی مچی والی چڑیل ہوں وہ تو شمشاد بھائی نے مشہور کیا ہوا ہے مجھے
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں مشہور کیوں کیا ہوا ہے؟ خود ہی تو کہتی ہو کہ اپنی بہنیں چڑیل ہوتی ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

1: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل)
4: 19 نومبر (عقرب)

2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟

۱: چائے
2: جوس
3: کولڈرنک
4: لسی
5: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی
4: ضدی

4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
2: کتابیں
3: انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:اخبارات پڑھنا

5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟

1: جنرل نالج2: فلسفہ
3: تفریحی
4: ادب

6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب
5: سائنس

7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم5:سنگترہ

8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3: باتونی
4: مغرور

9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟

1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی

10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

1: کپڑے2: جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں

6: کسی بھی قسم کی نہیں

11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ
4: شامی کباب
5: کوفتے

12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟

1:دوستوں سے ملنے

2 :شاپنگ

3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں

اب ماریں تیر تکے دیکھتے ہیں کون کتنا سکور کرتا ہے

دیکھتے ہیں کتنے تیر لگتے ہیں نشانے پر ۔۔۔;) سب ہوا میں چلائے ہیں ۔۔:tounge:
 
فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممم

میرا ہی کوئز مار دیا اٹھا کر:grin:

ابھی میرے ترکش میں‌ تیر ختم ہوئے وے ہیں
میں ان کو لاکر پھر مارنے کی مشق کرتا ہوں:rolleyes:
 
زینب

محفلین
تمہارا کہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا اپنا ہے۔۔۔۔۔لو سب کا ایک ہی جیسا ہے۔۔۔۔۔۔مارو مارو کرنا میں نے فیل ہی ہے
 
جہانزیب

محفلین
آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

1: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل)
4: 19 نومبر (عقرب)

2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟

۱: چائے
2: جوس
3: کولڈرنک
4: لسی
5: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی
4: ضدی

4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
2: کتابیں
3: انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:اخبارات پڑھنا

5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟

1: جنرل نالج
2: فلسفہ
3: تفریحی
4: ادب

6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب
5: سائنس

7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم
5:سنگترہ

8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3: باتونی
4: مغرور

9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟

1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی

10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

1: کپڑے
2: جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں

6: کسی بھی قسم کی نہیں

11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ
4: شامی کباب
5: کوفتے

12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟

1:دوستوں سے ملنے

2 :شاپنگ

3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں
 
تعبیر

محفلین
زبردست تعبیر۔۔۔پنجابی کا پورا ایک جملہ لکھا ہوا ہے۔ میں اکثر لکھنے کی کوشش کرتی ہوں، لیکن اتنی دیر لگا کر بھی مٹا دیتی ہوں کہ کہیں نہ کہیں آ کر رک جاتی ہوں۔

شکریہ پر دیکھیں تو صحیح کتنی ساری غلطیاں ہیں۔ ہور کے بجائے اور لکھا ہے :( ویسے مین سنجیدگی سے سوچ رہی ہوں کہ بنجابی سیکشن میں ایک تھریڈ بات چیت کا کھولتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں۔ کچھ نہ کچھ تو سیکھ ہی جائینگے :) نہین تو اپنی پنجابی فلم ہی بنا لیتے ہیں وہاں ;)

تعبیر ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ یہ پنجابی زبان کی بات کر رہی ہیں یا کسی پنجابی بندے کی؟

:grin: :grin: :grin: بنجابی زبان تو بےجان ہوتی ہے نا تو اس کے ساتھ کچھ بھی کیا جا سکتا ہے جبکہ بندے نے اگر جو جوابی کاروائی کر دی تو۔ اس لیے میں یہ رسک نہیں لے سکتی :grin:
 
تعبیر

محفلین
ارے واہ زینب کوئز آگیا۔ سب سے مزے کے جواب تفسیر بھائی کے تھے :grin:

آپ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

1: 19 فروری (حوت)
2: 19 مئی (ثور)
15:3 اپریل (حمل)
4: 19 نومبر (عقرب)

2: اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میں کیا طلب کروں گی؟

۱: چائے
2: جوس
3: کولڈرنک
4: لسی
5: پانی

3: بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا؟

۱: کم گو
2: باتونی
3: شرارتی4: ضدی

4: آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہوسکتی ہے؟

۱: سیر و تفریح
2: کتابیں
3: انٹرنیٹ
4: دوستوں میں وقت گزارنا
5:اخبارات پڑھنا

5: کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھنا پسند کرتی ہوں؟

1: جنرل نالج
2: فلسفہ
3: تفریحی
4: ادب

6: طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سے مضمون سے چڑ تھی؟

۱: اردو
2: معاشرتی علوم
3: انگلش
4: حساب
5: سائنس

7: اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل طریقے سے سجے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

۱: کیلا
2: انگور
3: سیب
4: آم
5:سنگترہ

8: دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟

1: بد مزاج
2: خوش مزاج
3: باتونی
4: مغرور

9: آپ کے خیال میں میں کس قسم کی فلمیں پسند کرتی ہوں؟

1: ایکشن
2: سسپنس
3: مزاحیہ
4: رومانوی

10: کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟

1: کپڑے2: جوتے
3: پرفیومز
4: میک اپ /جیولری
5: کتابیں

6: کسی بھی قسم کی نہیں

11: آپ کے خیال میں ان میں سے کون سا کھانا مجھے زیادہ پسند ہے؟

۱: بریانی
2: چکن کڑاھی
3: فاسٹ فوڈ
4: شامی کباب
5: کوفتے

12: شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟

1:دوستوں سے ملنے

2 :شاپنگ

3:فلم دیکھنے
4: کہیں بھی نہیں
 
محسن حجازی

محفلین
خواتین حضرات! ہم نے بھی پنڈی بورذ میں ایک کلرک سے ڈاک خانہ ملا کر پرچہ آؤٹ کروایا ہے اور اس میں کثیر محنت صرف ہوئی ہے کافی فضل ربی بھی لگا ہے اس میں۔
سو حل کیے دیتے ہیں۔

پ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟

Top