محفل کوئز

شمشاد

لائبریرین
مطلب یہ کہ حجاب کو پکا کیا جا رہا ہے کہ ترس کھا کر کچھ بتا ہی دے۔ میں سب سمجھتا ہوں۔
 
بلال

محفلین
1 ۔میں اپنی سالگرہ کب مناتی ہوں ؟؟
1 ۔ 14 مئی برج ثور ۔
2۔ 19 اکتوبر برج میزان ۔
3۔ 17 فروری برج دلو ۔
4 ۔27 اگست برج سنبلہ ۔

2 ۔اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میری پسند کیا ہوگی ؟؟؟
1 ۔ اورنج جوس ۔
2۔ لسّی ۔
3 ۔ سنکجبین ۔
4 ۔کولڈڈرنک ۔
5 ۔ ٹھنڈا پانی ۔

3۔ بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا ۔
1 ۔ ضدّی ۔
2 ۔ کم گو ۔
3 ۔ شرارتی ۔
4۔ باتونی ۔

4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔
1۔کتابیں ۔
2 ۔ سیر و تفریح ۔
3 ۔ انٹرنیٹ ۔
4 ۔فون پر باتیں کرنا ۔
5 ۔ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا ۔

5۔کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھتی ہوں ۔
1۔جنرل نالج ۔
2۔ فلسفہ ۔
3۔ تفریحی ۔
4۔ ادب ۔
5۔ شاعری ۔

6 ۔طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سا مضمون نا پسند تھا اور آج بھی نا پسند ہے ؟
1 ۔اردو ۔
2۔ معاشرتی علوم ۔
3 ۔ حساب ۔
4 ۔انگلش ۔
5 ۔ سائنس ۔

7 ۔اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل رکھے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

1۔ آم ۔
2 ۔ جامن ۔
3 ۔ آڑو ۔
4 ۔املوک ۔
5 ۔سیب ۔

8 ۔دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
1۔بد مزاج ۔
2۔ خوش مزاج ۔
3 ۔باتونی ۔
4 ۔ مغرور ۔

9۔کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟
1۔ کپڑے ۔
2 ۔ جوتے ۔
3 ۔ جیولری ۔
4 ۔ میک اپ۔
5 ۔پرس ۔

10۔آپ کے خیال میں مجھے کس طرح کی فلمیں پسند ہیں ؟
1۔ رومانوی ۔
2۔مزاحیہ ۔
3۔ سسپنس ۔
4 ۔ایکشن ۔

11۔آپ کے خیال میں میرا فیورٹ کھانا کیا ہے ؟
1۔ حلیم ۔
2 ۔ شامی کباب ۔
3 ۔ پلاؤ ۔
4 ۔دال چاول ۔

12۔شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
1۔دوستوں سے ملنے ۔
2 ۔ شاپنگ ۔
3 ۔کہیں بھی نہیں ۔
4 ۔ ساحلِ سمندر ۔

13۔میرا فیورٹ موسم کونسا ہے ؟
1۔ گرمی ۔
2۔بہار ۔
3 ۔سردی ۔
4۔خزاں ۔
5 ۔ بارش ۔

14 ۔میری فیورٹ خوشبو کونسی ہے ؟
1۔پھولوں کی ۔
2 ۔بارش کے بعد مٹی کی خوشبو ۔
3۔ پٹرول کی :p پٹرول کے ساتھ مچھر مکھی کے اسپرے بھی ہیں لکھنا بھول گئی تھی میں یہ سب :p

15۔میرا فیورٹ کھیل ؟؟؟؟
1۔کرکٹ ۔
2 ۔ ہاکی ۔
3 ۔فٹ بال ۔
4 ۔ پولو ۔

16۔میرا فیورٹ لباس ۔
1۔ شلوار قمیض ۔
2 ۔ ساڑھی ۔
3 ۔نئے فیشن کے لباس ۔
 
تعبیر

محفلین
حجاب کا کوئز

1 ۔ ضدّی ۔2 ۔ کم گو ۔
3 ۔ شرارتی ۔
4۔ باتونی ۔

4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔
1۔کتابیں ۔
2 ۔ سیر و تفریح ۔

3 ۔ انٹرنیٹ

15۔میرا فیورٹ کھیل ؟؟؟؟ (حیرت ہے کہ آپکو کوئی کھیل بھی پسند ہے) :eek:
1۔کرکٹ ۔
2 ۔ ہاکی ۔
3 ۔فٹ بال ۔
4 ۔ پولو ۔

16۔میرا فیورٹ لباس ۔
1۔ شلوار قمیض ۔
2 ۔ ساڑھی ۔
3 ۔نئے فیشن کے لباس ۔

۔

اف کتنا مشکل کوئز تھا ۔ ٹہریں میں پہلے ماتھے سے پسینہ پونچھ لوں :(
 
تیشہ

محفلین
۔میں اپنی سالگرہ کب مناتی ہوں ؟؟
1 ۔ 14 مئی برج ثور ۔
2۔ 19 اکتوبر برج میزان ۔
3۔ 17 فروری برج دلو ۔
۔27 اگست برج سنبلہ ۔

2 ۔اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میری پسند کیا ہوگی ؟؟؟
1 ۔ اورنج جوس ۔
2۔ لسّی ۔
3 ۔ سنکجبین B][/COLOR/]
۔کولڈڈرنک ۔
5 ۔ ٹھنڈا پانی ۔

3۔ بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا ۔
1 ۔ ضدّی ۔
2 ۔ کم گو ۔
3 ۔ شرارتی ۔
4۔ باتونی ۔

4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔

1۔کتابیں ۔
۔2 سیر و تفریح ۔
3 ۔ انٹرنیٹ ۔
4 ۔فون پر باتیں کرنا ۔
5 ۔ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا ۔

5۔کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھتی ہوں ۔
1۔جنرل نالج ۔
2۔ فلسفہ ۔
3۔ تفریحی ۔
4۔ ادب ۔

۔ شاعری ۔

6 ۔طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سا مضمون نا پسند تھا اور آج بھی نا پسند ہے ؟
1 ۔اردو ۔
2۔ معاشرتی علوم ۔
3 ۔ حساب ۔

۔انگلش ۔
5 ۔ سائنس ۔

7 ۔اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل رکھے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

1۔ آم ۔
2 ۔ جامن ۔
3 ۔ آڑو ۔
4 ۔املوک ۔
5 ۔سیب ۔

8 ۔دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
1۔بد مزاج ۔
2۔ خوش مزاج ۔
3 ۔باتونی ۔
4 ۔ مغرور ۔

9۔کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟
1۔ کپڑے ۔
2 ۔ جوتے ۔
3 ۔ جیولری ۔
4 ۔ میک اپ۔
5 ۔پرس ۔

10۔آپ کے خیال میں مجھے کس طرح کی فلمیں پسند ہیں ؟
1۔ رومانوی ۔
2۔مزاحیہ ۔
3۔ سسپنس ۔
4 ۔ایکشن ۔

11۔آپ کے خیال میں میرا فیورٹ کھانا کیا ہے ؟
1۔ حلیم ۔
2 ۔ شامی کباب ۔
3 ۔ پلاؤ ۔
4 ۔دال چاول ۔

12۔شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
1۔دوستوں سے ملنے ۔
2 ۔ شاپنگ ۔
3 ۔کہیں بھی نہیں ۔
۔ ساحلِ سمندر ۔

13۔میرا فیورٹ موسم کونسا ہے ؟
1۔ گرمی ۔
2۔بہار ۔
3 ۔سردی ۔
4۔خزاں ۔
5 ۔ بارش

14 ۔میری فیورٹ خوشبو کونسی ہے ؟
1۔پھولوں کی ۔
2[ ۔بارش کے بعد مٹی کی خوشبو
3پٹرول کی

15۔میرا فیورٹ کھیل ؟؟؟؟
1۔کرکٹ ۔ ۔
ہاکی ۔
3 ۔فٹ بال ۔
4 ۔ پولو ۔

16۔میرا فیورٹ لباس ۔
1۔ شلوار قمیض ۔
2 ۔ ساڑھی ۔
3 ۔نئے فیشن کے لباس ۔

لیجیئے جناب میرا کوئز حاضر ہے جتنے چاہے تیر اور تُکّے لگائیں ۔

حجاب جتنا تمہیں جانتی ہوں بڑی سوچ سوچ کے تیر مارے ہیں ۔۔ بس نشانے پہ لگنے چاہیئں ۔۔ زیادہ جواب غلط نہ کرنا ۔۔ کچھ تو دوستی کا لحاظ کر لینا ،،،

zzzbbbbnnnn.gif
 
شمشاد

لائبریرین
کہا تو ہے انہوں نے کہ دوستی کا لحاظ کر لینا، اب حجاب اس میں سے خود ہی صحیح والے جواب چُن لیں گی۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میر ی باری ہے ۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے میں‌دیتی ہوں اپنا کوئز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی نہیں‌خرم آبھی جائے تو بھی اس کی باری میرے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اپنی باری اسے نہیں دوں گی۔۔۔۔لو بھلا میں اتنی بھی سخی نہیں کہ اپنی باری خرم کو دے دوں

پہلے تو یہ بتائے یہ کون سا خرم ہے میں یا دوسرے والے اگر تو میں ہوں تو پھر زینب آپی میں وقت پر نہیں‌آیا اگر آجاتا تو پھر دیکھتا کیا ہوتا ہے کون مجھے روکتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ بات تو اب پرانی ہو گئی، اب تو حجاب کا کوئیز چل رہا ہے۔ اور ابھی ایک ہفتہ اور تو چلے گا ہی۔
 
حجاب

محفلین
سوال تو میں پوچھ چکی ہوں گرو جی ، جواب دینے ہیں سب کو ، آپ کو کس سے سوال پوچھنا ہے :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
باجو ۔۔۔ :Lollz: :Lollz:
سوال کاپی ہو گئے ہیں جواب کہاں ہیں ۔۔:tounge:

سارہ یہ میں نے تمھارے ہی کاپی کئے ہوئے ہیں ، اب جو تمھارے جوابات ہیں وہی میرے بھی ہیں ،
اور دوسری کاپی میں نے ماورہ کی ، کی ہے جو ماورہ کے جوابات ہونگے وہی میرے بھی ہیں ،
zzzbbbbnnnn.gif

(کاپی کیٹ )،
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب کا کوئز

1 ۔میں اپنی سالگرہ کب مناتی ہوں ؟؟
1 ۔ 14 مئی برج ثور ۔
2۔ 19 اکتوبر برج میزان ۔
3۔ 17 فروری برج دلو ۔
4 ۔27 اگست برج سنبلہ ۔

2 ۔اگر مجھے کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو میری پسند کیا ہوگی ؟؟؟
1 ۔ اورنج جوس ۔
2۔ لسّی ۔
3 ۔ سنکجبین ۔
4 ۔کولڈڈرنک ۔
5 ۔ ٹھنڈا پانی ۔

3۔ بچپن میں میرا مزاج کیسا تھا ۔
1 ۔ ضدّی ۔
2 ۔ کم گو ۔
3 ۔ شرارتی ۔
4۔ باتونی ۔

4۔آپ کے خیال میں میری پسندیدہ تفریح کیا ہے ۔
1۔کتابیں ۔
2 ۔ سیر و تفریح ۔
3 ۔ انٹرنیٹ ۔
4 ۔فون پر باتیں کرنا ۔
5 ۔ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا ۔

5۔کس قسم کی کتابیں میں زیادہ پڑھتی ہوں ۔
1۔جنرل نالج ۔
2۔ فلسفہ ۔
3۔ تفریحی ۔
4۔ ادب ۔
5۔ شاعری ۔

6 ۔طالبعلمی کے زمانے میں مجھے کون سا مضمون نا پسند تھا اور آج بھی نا پسند ہے ؟
1 ۔اردو ۔
2۔ معاشرتی علوم ۔
3 ۔ حساب ۔
4 ۔انگلش ۔
5 ۔ سائنس ۔

7 ۔اگر میرے سامنے ایک میز پر تمام پھل رکھے ہوں تو میں کس کو لینا پسند کروں گی؟

1۔ آم ۔
2 ۔ جامن ۔
3 ۔ آڑو ۔
4 ۔املوک ۔
5 ۔سیب ۔

8 ۔دوسروں کا میرے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے؟
1۔بد مزاج ۔
2۔ خوش مزاج ۔
3 ۔باتونی ۔
4 ۔ مغرور ۔

9۔کون سی شاپنگ میں زیادہ کرتی ہوں؟
1۔ کپڑے ۔
2 ۔ جوتے ۔
3 ۔ جیولری ۔
4 ۔ میک اپ۔
5 ۔پرس ۔

10۔آپ کے خیال میں مجھے کس طرح کی فلمیں پسند ہیں ؟
1۔ رومانوی ۔
2۔مزاحیہ ۔
3۔ سسپنس ۔
4 ۔ایکشن ۔

11۔آپ کے خیال میں میرا فیورٹ کھانا کیا ہے ؟
1۔ حلیم ۔
2 ۔ شامی کباب ۔
3 ۔ پلاؤ ۔
4 ۔دال چاول ۔

12۔شدید تھکن کے باوجود میں‌کہاں جانے کے لیے تیار رہتی ہوں؟
1۔دوستوں سے ملنے ۔
2 ۔ شاپنگ ۔
3 ۔کہیں بھی نہیں ۔
4 ۔ ساحلِ سمندر ۔

13۔میرا فیورٹ موسم کونسا ہے ؟
1۔ گرمی ۔
2۔بہار ۔
3 ۔سردی ۔
4۔خزاں ۔
5 ۔ بارش ۔

14 ۔میری فیورٹ خوشبو کونسی ہے ؟
1۔پھولوں کی ۔
2 ۔بارش کے بعد مٹی کی خوشبو ۔
3۔ پٹرول کی :p پٹرول کے ساتھ مچھر مکھی کے اسپرے بھی ہیں لکھنا بھول گئی تھی میں یہ سب :p

15۔میرا فیورٹ کھیل ؟؟؟؟
1۔کرکٹ ۔
2 ۔ ہاکی ۔
3 ۔فٹ بال ۔
4 ۔ پولو ۔

16۔میرا فیورٹ لباس ۔
1۔ شلوار قمیض ۔
2 ۔ ساڑھی ۔
3 ۔نئے فیشن کے لباس ۔

لیجیئے جناب میرا کوئز حاضر ہے جتنے چاہے تیر اور تُکّے لگائیں ۔

گرو جی یہ رہا اوپر سوالنامہ، دوسرے لفظوں میں تُکے نامہ، یا پھر پیغام نمبر 508 دیکھ لیں اور تیر تُکے آزمائیں۔
 
سارہ خان

محفلین
سارہ یہ میں نے تمھارے ہی کاپی کئے ہوئے ہیں ، اب جو تمھارے جوابات ہیں وہی میرے بھی ہیں ،
اور دوسری کاپی میں نے ماورہ کی ، کی ہے جو ماورہ کے جوابات ہونگے وہی میرے بھی ہیں ،
zzzbbbbnnnn.gif

(کاپی کیٹ )،

ہاہا باجو ۔۔ بس جس کے زیادہ نمبر ہوں وہ آپ کے ۔۔۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
زینب کہاں رہ گئی ۔۔ کچھوے کی چال سے آ رہی تھی ۔۔لگتا ہے خرگوش کی طرح سو گئی ہے ۔۔:tounge: زینب کیا نتیجے کے بعد تیر مارنے ہیں ۔۔۔ جلدی فرصت نکالو بھئی ۔۔:rolleyes:
 
Top