محفل کو دوسرے فونٹس میں دیکھنے میں مشکلات۔۔

محمد امین

لائبریرین
میں نے علوی فونٹ انسٹال کیا ہوا ہے مگر کچھ دنوں سے ایسا ہورہا یے کہ جب میں اسکرول ڈاون کے ڈیفولٹ علوی سیلکٹ کرتا ہوں تو دکھ تو جاتا ہےمگر دوسرا صفحہ کھولتا ہوں یا صفحہ ریفریش کرتا ہوں تو واپس مائیکروسوفٹ کا ڈوفولٹ فونٹ دکھنا شروع ہوجا تاہے۔۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہو سکتا ہے کہ آپ کے براؤزر میں کوکیز انیبل نہ ہوئی ہوں۔ اگر آپ مستقل طور پر کسی سٹائل کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اپنے یوزر کنٹرول پینل میں ترجیحات میں اپنی مرضی کا سٹائل منتخب کر لیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
شکریہ نبیل بھائی۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔ فورم سے زیادہ واقفیت نہیں ہے اس لیے غلط زمرے میں پوسٹ کر ڈالا میں نے۔۔۔ میں دیکھتا ہوں، اگر ہوتا ہے تو مطلع کرتا ہوں آپ کو۔۔۔
 
رابطہ

محفلین
ہو سکتا ہے کہ آپ کے براؤزر میں کوکیز انیبل نہ ہوئی ہوں۔ اگر آپ مستقل طور پر کسی سٹائل کو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اپنے یوزر کنٹرول پینل میں ترجیحات میں اپنی مرضی کا سٹائل منتخب کر لیں۔

بہت شکریہ میرا بھی بھلا ہو گیا۔
 
محفل کو اپنے مرضی کے فونٹس میں دیکھنے کا طریقہ ذرا بتادیجیے۔ ابن سعید ، arifkarim
کچھ براؤزرس میں کسٹم یوزر اسٹائل شیٹ کی سپورٹ موجود ہے اور کچھ میں یہ کام ایکسٹینشن یا ایڈ آن کی مدد سے کیا جا سکتا ہے۔ آپ متعلقہ کی ورڈس کے ساتھ اپنے براؤزر کے لیے گوگل کر لیں۔ :) :) :)
 
اسد

محفلین
ایکسٹینشن استعمال کرنا آسان ہوتا ہے۔ سٹائلش (Stylish) نامی ایڈ-ان/ایکسٹینشن مختلف براؤزرز کے لیے دستیاب ہے، اس میں اپنی مرضی کی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ فائرفوکس میں محفل کو اپنی مرضی کے فونٹ میں دیکھنے کے لیے ذیل کی یوزر سٹائل شیٹ میں font-family: کے بعد فونٹ کا نام شامل کر سکتے ہیں:
کوڈ:
@namespace url(http://www.w3.org/1999/xhtml);

@-moz-document domain("urduweb.org") {
  body, .messageText {
    font-family: 'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Trebuchet MS', Helvetica, Arial, sans-serif !important;
  }
}
کروم میں یہی کوڈ امپورٹ کیا جا سکتا ہے یا براہِ راست ذیل کا کوڈ شامل کر دیں:
کوڈ:
body, .messageText {
    font-family: 'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Trebuchet MS', Helvetica, Arial, sans-serif !important;
  }
 
آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون
ایکسٹینشن استعمال کرنا آسان ہوتا ہے۔ سٹائلش (Stylish) نامی ایڈ-ان/ایکسٹینشن مختلف براؤزرز کے لیے دستیاب ہے، اس میں اپنی مرضی کی تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
محفل کو نوٹو نسخ عریبک میں دیکھنے کے لیے میں اسی ایکسٹنشن اور درج ذیل سی‌ایس‌ایس کو استعمال کرتا ہوں (یہ سی‌ایس‌ایس محفل کے تمام گوشوں کا احاطہ نہیں کرتی، بالخصوص محفل کا ایڈیٹر جو ایک آئی‌فریم میں کھلتا ہے) :

کوڈ:
@namespace url(http://www.w3.org/1999/xhtml);

@-moz-document url-prefix("http://www.urduweb.org/mehfil") {
  body {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
  }
  .messageText {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
    font-size: 18px !important;
    line-height: 1.8 !important;
  }
  .message .signature {
    font-size: 12px !important;
  }
  .dark_postrating_outputlist, .dark_postrating_detail {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
  }
  .bbCodeBlock .type {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
  }
  .xenOverlay.memberCard .userInfo {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
    font-size: 12px !important;
    line-height: 1.8 !important;
  }
  .xenOverlay.memberCard .userInfo .status {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
  }
  .previewTooltip blockquote {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
  }
  .discussionListItem .title {
    font-size: 18px !important;
  }
  .discussionListItem .stats .major {
    font-size: 16px !important;
  }
  .discussionListItem .stats .minor {
    font-size: 14px !important;
  }
  .discussionListItem .lastPostInfo .username {
    font-size: 18px !important;
  }
  .button {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
  }
  .event .content .snippet {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
    font-style: normal;
  }
  .signature {
    font-family: 'Noto Naskh Arabic', 'Source Sans Pro', sans-serif !important;
  }
}
 
آخری تدوین:
Top