زبردست!! بہت خوب عدنان بھائی!!
جی بہنا۔زبردست!! بہت خوب عدنان بھائی!!
یہ آپ نے خود بنایا؟؟
جی ہاں بہنا، ہم پاکستان میں ہی مقیم ہیں۔ تصاویر نظر نہ آنے کی شاید یہی وجہ ہو جو آپ نے بتائی ہے۔ دراصل ہم نے کبھی ان چیزوں کو استعمال ہی نہیں کیا تو ان کے بارے میں معلومات بھی نہیں ہیں۔ یہاں محفل میں آئے ہیں تو بہت سی تکنیکی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔ وضاحت کے لیے شکریہ!!آپ تاحال پاکستان میں ہی موجود ہیں ناں لاریب بہن؟
دیکھیں بھئی!! اچھی سی مبارکباد دے کے جائیں گے تو آپ کے امتحانات بھی بہت اچھے ہوں گے ان شاء اللہ!!آپ لوگ محفل کی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں مجھے امتحانات کا غم کھائے جا رہا ہے، منگل کو پہلا پیپر ہے بارہ پندرہ دن تک میں اسی میں مصروف رہوں گا
امید کرتا ہوں آپ سب کے ساتھ میں بھی جلد اس جشن میں شامل ہو جاؤں گا
بہت سی مبارکباد ہماری پیاری اردو محفل کو بارہویں سالگرہ، ساتھ میں اس موقع پر تمام محفلین کو بشمول آپ کے، پُرخلوص مبارکباد پیش ہےدیکھیں بھئی!! اچھی سی مبارکباد دے کے جائیں گے تو آپ کے امتحانات بھی بہت اچھے ہوں گے ان شاء اللہ!!
اس میں سے تو آگ نکل رہی ہے۔ فائر بریگیڈ نہ بلوانے پڑ جائیں۔
آپ کو بھی مبارکباد!! بس اب تیاری پہ لگ جائیں۔ آپ کے امتحانات ختم ہونے کا انتظار رہے گا۔ اور آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔بہت سی مبارکباد ہماری پیاری اردو محفل کو بارہویں سالگرہ، ساتھ میں اس موقع پر تمام محفلین کو بشمول آپ کے، پُرخلوص مبارکباد پیش ہے
دعا ہے اردو محفل اور محفلین بشمول آپ کے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
آپ خود بھی بنا سکتی ہیں ناں سس، بہت آسان ہے ویبسائٹ وزٹ کریں کچھ نہ سمجھآئے تو پوچھ لیںیہ آپ نے خود بنایا؟؟
پاکستان میں اقامت کا علم تو تھا ،اسی لیے تاحال کا اضافہ کر دیا تھا، انٹرنیٹ سروس پروائیڈر نے بلاک کی ہو گی یا کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے، میرے پاس اس تھریڈ کی بھی اور احمد بھائی کی لڑی کی تمام تصاویر وزبل ہیںہم پاکستان میں ہی مقیم ہیں۔ تصاویر نظر نہ آنے کی شاید یہی وجہ ہو جو آپ نے بتائی ہے۔
جی سر میں اپنے اسکور بورڈکے اعداد شمار دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا۔آپ کا مراسلہ دیکھا تو پتہ چلا ۔ویسے ایسا ردو بدل کرنے کی کوئی وجہ ہے۔خبر گرم ہے کہ کسی خلائی قوت کے زیر اثر بے شمار محفلین کے مثبت و منفی چارجوں کا ذخیرہ بڑی مقدار میں نیوٹرل ہو چکا ہے۔