یہ تو خوشخبری ہے۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہلکی پھلکی اور خوشگوار تبدیلیاں عمل میں آتی رہیں گی۔خبر گرم ہے کہ کسی خلائی قوت کے زیر اثر بے شمار محفلین کے مثبت و منفی چارجوں کا ذخیرہ بڑی مقدار میں نیوٹرل ہو چکا ہے۔
یہ آپ نے خود فوٹو شاپ میں اینیمیٹ کیا ہے یا کسی ویبسائٹ کے ذریعے بنایا ہے؟
آپ کو بھی مبارکباد شگفتہ آپی!!
پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ نین بھائی!!بہت عمدہ لاریب مرزا ۔۔۔۔ شاندار دھاگا۔۔۔۔
تحفہ تو تحفہ ہوتا ہے جیسا مرضی اور محفل میں جہاں مرضی پیش کر دیجیے۔ ملے گا تو محفل کو ہی نا!ہم تو بھئی ٹوٹی پھوٹی غزل کا تحفہ پیش کر سکتے ہیں وہ بھی اصلاحِ سخن میں یہاں نہیں
ویسے تو اس عہد میں ہر شخص استاد ہے مگر ہم ابھی اصلاح لیتے ہیں پھر مشاعرے میں مستند شعرا حصہ لیتے اچھے لگتے ہیں ۔ان کے کلام سے ہم بھی لذت اندوز ہوں گے وہاںویسے تحفہ دینے کے لیے اصلاحِ سخن سے زیادہ محفلی مشاعرہ بہتر رہے گا۔
ایسی بھی کیا کسرِ نفسی ...ویسے تو اس عہد میں ہر شخص استاد ہے مگر ہم ابھی اصلاح لیتے ہیں پھر مشاعرے میں مستند شعرا حصہ لیتے اچھے لگتے ہیں ۔ان کے کلام سے ہم بھی لذت اندوز ہوں گے وہاں
ارے نہیں کسر نفسی کا یہاں کیا کام اصلاحِ سخن سے جان چھوٹے تو مشاعروں میں بھی جایا کریںایسی بھی کیا کسرِ نفسی ...
ہم اس سلسلے کو چھوڑ کر آپ کی بیعت کر لیتے ہیں کہیے منظور؟لاالمٰی (اگر نام درست لکھا ہے) اور عباد، آپ دونوں سے گزارش ہے کہ سلسلہ 'اصلاحِ سخن' کی جان چھوڑ دیں اور باقاعدہ طور پر اپنے کلام کی شراکت کیا کیجیے۔ اس دھاگے کو نئے آنے والوں کے لیے خالی کر دیں۔ آپ دونوں نے تو اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر بیعت ہی کر لی ہے۔
ہم کچھ اس قسم کے 'مرشد پاک' واقع ہوں گے۔ہم اس سلسلے کو چھوڑ کر آپ کی بیعت کر لیتے ہیں کہیے منظور؟