بہت شکریہاو یہ تو میرا فرض تھا۔
بہت شکریہ بھیا
آپ سب کا ساتھ تھا تو خود ہی 10 ہزار ہوگئے پتہ ہی نہیں چلا
کتنی دفعہ کہا کہ بھائی اور شکریہ یہ دونوں الفاظ ایک ہی فقرے میں اچھے نہیں لگتے۔بہت شکریہبھیا
آپ سب کا ساتھ تھا تو خود ہی 10 ہزار ہوگئے پتہ ہی نہیں چلا
اووو بھول گئی تھیکتنی دفعہ کہا کہ بھائی اور شکریہ یہ دونوں الفاظ ایک ہی فقرے میں اچھے نہیں لگتے۔
آج بٹیا دس ہزاری ہوئی ہیں اس لیے سات خون معاف!اووو بھول گئی تھی
بہت شکریہ ملائکہبھئی مبارک ہو نیلم
آج بٹیا دس ہزاری ہوئی ہیں اس لیے سات خون معاف!
اللہ اکبر
جی بھیائز
آپ سب کا بہت شکریہ
خاص کر محمد عمر فاروق بھائی ۔شمشاد بھائی عائشہ عزیز اور عمر سیف بھائی کا جنہوں نے مجھے دوڑ لگوائی آخری 100 مراسلے پوسٹ کروانے کے لیئے
وہ تھی auroraکون سی دیکھ رہی ہو ،،،میں تو اب نہیں دیکھتی موویز ،،،اب اچھی نہیں لگتی مزا نہیں آتا
وعلیکم السلام بھیا جیالسلام علیکم!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ پتر جی نے صبح اٹھ کر کس کس کو سلام کیا؟وعلیکم السلام بھیا جی
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
کسی کو بھی نہیں بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ پتر جی نے صبح اٹھ کر کس کس کو سلام کیا؟
لیکن بھیا سے تو کیا۔کسی کو بھی نہیں بھیا
لیکن بھیا سے تو کیا۔
کیوں کیوں کیوں؟ بھیا کے سلام کا جواب نہیں دیا پتر جی نے؟
لیکن میں نے تو سلام نہیں کیا ناں بھیاکیوں کیوں کیوں؟ بھیا کے سلام کا جواب نہیں دیا پتر جی نے؟