اوشو

لائبریرین
الحمدللہ۔ بس گرمی کے ہاتھوں تنگ ہیں۔ ابھی دن کو 30 تھا تو اب رات کو 20 ہے :(

کیااااااااا۔۔۔۔ اسے آپ گرمی کہتے ہیں۔ پاکستان آئیں ذرا پتا چلے :)
20 پر تو ادھر اس موسم میں سردی لگنے لگ جاتی ہے۔

اللہ کا شکر ہے اچھی گزر رہی ہے۔۔۔۔؟؟
روزے کیسے جا رہے ہیں آپ کے۔۔۔؟؟

ماشاءاللہ۔
اب تو گزر گئے روزے ۔ رہ گئے 2،1
الحمدللہ
آپ کا رمضان شریف کیسا گزرا
 
ماہا عطا

محفلین
روزے بس نہ پوچھیں کہ کیسے گذر رہے ہیں۔ خیر مبارک، آپ کو بھی رمضان اور عید کی بھی مبارک ہو :)
آپ کو بھی عید کی ایڈوانس مبارک۔۔۔
روزوں کا کیوں نا پوچھوں۔۔۔

یہاں تو گرمی اور واپڈا والوں نے بہت مشکل کیا ہوا ہے۔۔۔:)
 
اوشو

لائبریرین
بہت اچھا گزرا۔۔۔بس تھوڑا واپڈا والوں نے تنگ کیکا۔۔۔:)

انہوں نے تو حد ہی کر دی اس بار۔
ایک تو گرمی کا زور ۔ اوپر سے لوڈشیڈنگ ۔ اف توبہ
ویسے کسی نے کہا کہ واپڈا والوں کا ارادہ نیک ہے۔
وہ چاہتے ہیں پاکستانیوں کو رمضان المبارک کے روزوں کا زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل ہو۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کیااااااااا۔۔۔۔ اسے آپ گرمی کہتے ہیں۔ پاکستان آئیں ذرا پتا چلے :)
20 پر تو ادھر اس موسم میں سردی لگنے لگ جاتی ہے۔

ماشاءاللہ۔
اب تو گزر گئے روزے ۔ رہ گئے 2،1
الحمدللہ
آپ کا رمضان شریف کیسا گزرا
جی۔ گرمی اس لئے کہ سورج اگر بیس گھنٹے آسمان پر چمکتا رہے اور پنکھے وغیرہ کا رحجان نہ ہونے کے برابر ہو تو یہ 30 ڈگری بھی بہت ہو جاتی ہے گرمی :)
 
ماہا عطا

محفلین
انہوں نے تو حد ہی کر دی اس بار۔
ایک تو گرمی کا زور ۔ اوپر سے لوڈشیڈنگ ۔ اف توبہ
ویسے کسی نے کہا کہ واپڈا والوں کا ارادہ نیک ہے۔
وہ چاہتے ہیں پاکستانیوں کو رمضان المبارک کے روزوں کا زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل ہو۔
نہیں ثواب کی بات نہیں واپڈا والے چاہتے ہیں کے پاکستان کی آبادی میں کمی ہو جائے۔۔۔۔اور پھر آج حد ہو گئی روزے کے ساتھ بہن شاپنگ کے لیے لے گئی۔۔۔میرا تو حشر ہی ہوگیا۔۔۔
 
Top