قیصرانی
لائبریرین
ٹھکانے لگانے کا کام میں نے چھوٹے بھائی پر چھوڑا ہوا ہے کہ وہ کیا کرتا ہے۔ پہلے اس کی اپنی نیت خراب ہوئی، لیکن گلیکسی ایس 5 لینے کے بعد دیکھئے اب کیا کرتا ہےالسلام علیکم!
اگر یہاں ٹھکانے سے مراد ٹھکانے لگانا ہی ہے تو میں حاضر ہوں بھیا ۔۔ اپنے پرانے فون کے بارے میں ایسے نہیں سوچتے اچھا بے چارہ ہرٹ ہوگا
ورنہ آپ ویٹنگ لسٹ میں موجود ہیں، نین بھائی کے بعد