آپ لوگ کیوں پریشان ہو رہے ہیں۔ فورم پر تاریخ اور وقت کی فارمیٹ کو اردو میں کر دیا گیا ہے اور بس۔ ش کا مطلب pm ہے اور ص ہے am۔ اور جہاں تک مًی یا مٓی کا تعلق ہے تو یہ ٹیکسٹ کسی سرور سے پڑھے جا رہے ہیں جہاں اردو لوکیل کی انفامیشن محفوظ ہے۔