تجمل حسین
محفلین
اتنے ساتھیوں کی طرف سے اتنا کچھ لکھنے اور کہنے کے بعد یقیناً میرا لکھنا نہ لکھنا برابر ہے۔ لیکن کہتے ہیں ناکہ نیک کام میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔
میں بس یہ کہنا چاہوں گا وارث بھائی سے بہترین منتظم میں نہیں کسی بھی فورم پر نہیں دیکھا۔ کسی کو سخت سے سخت بات بھی بڑے دوستانہ انداز میں سمجھانے والے وارث بھائی ہی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ ان کی کسی بات پر کبھی میرا دل دکھا ہو۔ بلکہ مجھے تو امید ہے کہ کسی بھی محفلین کا دل نہیں دکھا ہوگا۔ بے شک ان کے بعد محفل ایک اچھے منتظم سے محروم ہوجائے گی لیکن۔۔ ان کے لیے ہمیں یہ سب منظور ہے خواہ دکھی دل سے ہی سہی۔۔