محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

زیک

مسافر
کچھ نہیں۔ معمول کی کارروائی۔

افواہوں کے مطابق کچھ لوگوں نے بد تہذیبی کی۔ جب انہیں روکا گیا تو انتظامیہ کے ساتھ بدتمیزی کی۔ معطل ہوئے تو ان کے دوستوں نے احتجاج کیا۔ وہ معطل ہوئے تو باقی یار دوست کالے بینر لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔
 
محمد امین

لائبریرین

فیک پروفائل بھی حرکت میں رہی ہے کیا؟ ابھی کچھ دن بعد آیا ہوں تو مجھے ایسا لگ رہا ہے کم از کم دو مشکوک زنانہ پروفائلز حرکت میں ہیں
 
محمدظہیر

محفلین
کچھ نہیں۔ معمول کی کارروائی۔

افواہوں کے مطابق کچھ لوگوں نے بد تہذیبی کی۔ جب انہیں روکا گیا تو انتظامیہ کے ساتھ بدتمیزی کی۔ معطل ہوئے تو ان کے دوستوں نے احتجاج کیا۔ وہ معطل ہوئے تو باقی یار دوست کالے بینر لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔
تاریخ شاید یوں ہی رقم ہوتی ہے:D
 
صائمہ شاہ

محفلین
کچھ نہیں۔ معمول کی کارروائی۔

افواہوں کے مطابق کچھ لوگوں نے بد تہذیبی کی۔ جب انہیں روکا گیا تو انتظامیہ کے ساتھ بدتمیزی کی۔ معطل ہوئے تو ان کے دوستوں نے احتجاج کیا۔ وہ معطل ہوئے تو باقی یار دوست کالے بینر لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔
آج صبح سے جو لٹھ بردار فورس میرے پیچھے پڑی ہوئی تھی ریٹنگ پر اب آپ کے مراسلے پر ان کی رواداری کا عملی بیان دیکھیے
یا اللہ کس قدر تضاد ہے قول و فعل میں
 
عثمان

محفلین
محترم وارث صاحب کے ایک سنہری دور پر مشتمل دھاگہ ہے، امید کرتے ہیں یہاں ماحول پُر امن رہے گا:)
نظامت کے دور میں وارث صاحب کا ایک مخصوص فقرہ یاد ہے۔
"بہت دھول اڑ چکی ، سو کافی ہے۔"
اور اس کے بعد دھاگے پر قفل لگ جاتا۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
یعنی خود کو جوان ثابت کرنا چاہ رہے ہو
کہ مجھے سے عمر میں چند ماہ بڑے ہو :)

ہاں تو اپن دونوں جوان ہی ہیں۔۔۔ ویسے بال تو میرے بھی سفید ہونا شروع ہوگئے ہیں مگر تیرے تو کچھ زیادہ ہی ہوگئے ہیں، شاید نزلے کی وجہ سے
 
Top