محمد امین
لائبریرین
جدھر دیکھو مور ہی مور نظر آتا ہے
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟؟
محفل میں جھگڑا ہوا کس نے دیکھا؟
ہوا کیا ہے یہاں۔۔۔۔؟ اکثر کی تصاویر کالی ہیں
جدھر دیکھو مور ہی مور نظر آتا ہے
ویسے ہمیں بھی محفل پر دس سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے۔ تو رسریس تو معلوم نہیں، البتہ بالوں میں سفیدی ضرور آگئی ہے
ہم بھی لپیٹ میں آ گئے وارث بھائی
مُور تو سلکون ویلی میں ناچتا ہےجنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟؟
محفل میں جھگڑا ہوا کس نے دیکھا؟
ہوا کیا ہے یہاں۔۔۔۔؟ اکثر کی تصاویر کالی ہیں
مُور تو سلکون ویلی میں ناچتا ہے
کچھ نہیں۔ معمول کی کارروائی۔ہوا کیا ہے آخر؟
کچھ نہیں۔ معمول کی کارروائی۔
افواہوں کے مطابق کچھ لوگوں نے بد تہذیبی کی۔ جب انہیں روکا گیا تو انتظامیہ کے ساتھ بدتمیزی کی۔ معطل ہوئے تو ان کے دوستوں نے احتجاج کیا۔ وہ معطل ہوئے تو باقی یار دوست کالے بینر لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔
خدا کرے " دائمی " ہو ۔آج لگتا ہے "بائیکاٹ" چلے گا
امین بھائی کے اندر کا ابنِ صفی ہمیشہ تیار ہوتا ہے.فیک پروفائل بھی حرکت میں رہی ہے کیا؟ ابھی کچھ دن بعد آیا ہوں تو مجھے ایسا لگ رہا ہے کم از کم دو مشکوک زنانہ پروفائلز حرکت میں ہیں
امین بھائی کے اندر کا ابنِ صفی ہمیشہ تیار ہوتا ہے.
تاریخ شاید یوں ہی رقم ہوتی ہےکچھ نہیں۔ معمول کی کارروائی۔
افواہوں کے مطابق کچھ لوگوں نے بد تہذیبی کی۔ جب انہیں روکا گیا تو انتظامیہ کے ساتھ بدتمیزی کی۔ معطل ہوئے تو ان کے دوستوں نے احتجاج کیا۔ وہ معطل ہوئے تو باقی یار دوست کالے بینر لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔
آج صبح سے جو لٹھ بردار فورس میرے پیچھے پڑی ہوئی تھی ریٹنگ پر اب آپ کے مراسلے پر ان کی رواداری کا عملی بیان دیکھیےکچھ نہیں۔ معمول کی کارروائی۔
افواہوں کے مطابق کچھ لوگوں نے بد تہذیبی کی۔ جب انہیں روکا گیا تو انتظامیہ کے ساتھ بدتمیزی کی۔ معطل ہوئے تو ان کے دوستوں نے احتجاج کیا۔ وہ معطل ہوئے تو باقی یار دوست کالے بینر لے کر اٹھ کھڑے ہوئے۔
نظامت کے دور میں وارث صاحب کا ایک مخصوص فقرہ یاد ہے۔محترم وارث صاحب کے ایک سنہری دور پر مشتمل دھاگہ ہے، امید کرتے ہیں یہاں ماحول پُر امن رہے گا
دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دھول میاںنظامت کے دور میں وارث صاحب کا ایک مخصوص فقرہ یاد ہے۔
"بہت دھول اڑ چکی ، سو کافی ہے۔"
اور اس کے بعد دھاگے پر قفل لگ جاتا۔
یعنی خود کو جوان ثابت کرنا چاہ رہے ہوبھائی خضاب لگا۔ تو ابھی جوان ہے۔۔۔ :ڈ
اب تک آپ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ کیا کیا ہوا ہے۔ہوا کیا ہے آخر؟
اب تک آپ کو پتہ چل گیا ہو گا کہ کیا کیا ہوا ہے۔
یعنی خود کو جوان ثابت کرنا چاہ رہے ہو
کہ مجھے سے عمر میں چند ماہ بڑے ہو