ہدیۂ شکر ایسے؟1۔ محفل پر ایک مراسلے میں میں ء اضافت کے ساتھ "ہدیہٴ شکر" لکھنے میں کامیابی نہیں ہوئی- یہ کیسے لکھا جا سکتا ہے؟
2- محفل پر استعمال ہونے والے کی بورڈ کے لے آوٹ کی تصویر مجھے تلاش کے باوجود نہیں مل سکی- رہنمائی کی درخواست ہے-
میں اصل میں محفل کا کیبورڈ استعمال نہیں کرتا ۔ آپ چاہیں تو پاک انسٹالر والا کیبورڈ اتار لیں۔ اسمیں ۂ شفٹ 6 پر موجود ہے:جی ہاں- ہدیہ تو odio سے بن جاتا ہے-
u کے بعد شکل ہوتی ہے: ہدیہئ
shift-u کے بعد: ہدیہء
کیا کوئی ctrl یا alt کی کی کا استعمال کرنا ہے؟
میں اصل میں محفل کا کیبورڈ استعمال نہیں کرتا ۔ آپ چاہیں تو پاک انسٹالر والا کیبورڈ اتار لیں۔
پاک انسٹالر والا کی بورڈ اتارنے سے پہلے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ وہ تو سسٹم کی سطح کا کی بورڈ ہے اور اس کے ساتھ تو محفل کے باہر کوئی بھی ایڈیٹر استعمال کرنا ہو گا بمعہ کٹ، کاپی، پیسٹ کے- درست؟ یا پر پاک کو محفل کے اپنے ایڈیٹر میں رہتے ہوئے استعمال کیا جاسکتا ہے؟
ابھی بھی محفلین کو -- درست املا کے ساتھ -- ہدیہ شکر پیش کرنے میں دشواری آرہی ہےاسی طرح کنٹرول + آلٹ کے ساتھ والی علامات بھی نہیں آ رہی ہیں۔
شکریہ، اس کی بہت تلاش تھی- لیکن لگتا ہے کہ بعض علامات کی بورڈ پر mapped نہیں ہیں-
ہدیۂ شکر
لیجئے درست لکھا گیا
جی ہاں- ہدیہ تو odio سے بن جاتا ہے-
u کے بعد شکل ہوتی ہے: ہدیہئ
shift-u کے بعد: ہدیہء
odi کے بعد شفٹ 6odio کے بعد کون سی key کا استعمال کرنا ہے؟
محفل کے کیبورڈ میں ایسا نہیں ہے۔ آپ غالباً پاک اردو انسٹالر والا استعمال کر رہے ہیں۔odi کے بعد شفٹ 6
جی میں وہی استعمال کر رہا ہوںمحفل کے کیبورڈ میں ایسا نہیں ہے۔ آپ غالباً پاک اردو انسٹالر والا استعمال کر رہے ہیں۔
اسکیبورڈ میں ایک مسئلہ ہے کہ موبائل پر آپ مذکورہ کنجی نہیں دبا سکتےجی میں وہی استعمال کر رہا ہوں
مزید یہ کہ اپنے ذاتی کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لئے پاک انسٹالر یقیناً ایک اچھا حل ہے، لیکن بہت سے دفاتر میں ہر کسی کو سافٹ وئر اتارنے کی اجازت نہیں ہوتی۔اسکیبورڈ میں ایک مسئلہ ہے کہ موبائل پر آپ مذکورہ کنجی نہیں دبا سکتے
نبیل صاحب کا مراسلہ 2007 کا ہے- لگتا ہے کہ مذکورہ کی بورڈ کے کچھ فیچرز deprecate ہو چکے ہیں-لیکن لگتا ہے کہ بعض علامات کی بورڈ پر mapped نہیں ہیں-