محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

شمشاد

لائبریرین
bag.jpg


یہ بچپن میں غیر قانونی طور پر سمگل ہو کر امریکہ چلے گئے تھے۔
 
شمشاد یہ آپ کے ہاتھ کیسے لگ گئی کہیں‌ آپ ۔۔۔۔۔۔ کی بات تو نہیں کر رہے ۔ اوہ خدایا اس طرح وہ امریکہ پہنچے تھے مجھے تو یقین نہیں ہو رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل کلائی کی ہڈی تڑوا کر صاحبِ فراش ہیں، کہ موٹر سائیکل کی ریس بھی لگانی ہے اور پیٹرول کی بچت بھی کرنی ہے :


image12.gif
 

شمشاد

لائبریرین
امریکہ میں انہیں settle ہونے کے لیے بڑی محنت کرنا پڑی۔ کئی قسم کے کام سیکھنے پڑے، اور اسی طرح یہ اپنا چہرہ بدلنے کے ماہر بن گئے، جہاں جس قسم کا کام نکلوانا ہوا اسی قسم کا چہرہ بنا لیا۔ :wink:
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ٹیگ ٹھیک کر دیے ہیں۔ شمشاد بھائی فورم کے ایڈیٹر میں ٹیگ لگانے ذرا مشکل ہیں۔ اگر آپ کو کوئی کوڈ استعمال کرنا ہو تو پہلے الگ سے نوٹ پیڈ میں لکھ کر یہاں کاپی پیسٹ کر دیا کریں۔ ایک اور آسان طریقہ یہ ہے کہ یہاں پہلے تصویر کا یو آر ایل پیسٹ‌ کریں، پھر اسے سلیکٹ کرنے کے بعد اوپر Insert Image کمانڈ بٹن
3_picture_1.gif
کو کلک کر دیں۔ اس سے خود بخود درست ٹیگ لگ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
unevenmatchup.jpg


ابھی تیراکی سیکھ ہی رہے تھے کہ ریسلنگ کا شوق چرایا تو تیراکی چھوڑ کر اکھاڑے میں آ گئے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آجکل کلائی کی ہڈی تڑوا کر صاحبِ فراش ہیں، کہ موٹر سائیکل کی ریس بھی لگانی ہے اور پیٹرول کی بچت بھی کرنی ہے :

th_image12.gif








:D :D :laugh: اُف کیا زبردست تصویر لگائی ہے آپ نے ظفری کی ۔ بلکل ایسے ہی
ظفری نے ریس لگائی ہوگی تبھی اب کے کلائی ٹوٹی :D :p

بہت عمدہ :mogambo:
اور امریکہ سیٹ ہونے کی سٹوری بھی بلکل ایسے ہی ہے جیسی لکھی گئی ۔ :laugh:


اب کہیں پھر نہ آکے مجھ سے جھگڑا کر دیں ۔ مگر بلکل ٹھیک ایسے ہی ہے سب ۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ لوگ ظفری کا نام کیوں لے رہے ہیں۔ میں نے تو ان کا نام نہیں لیا، آپ خود سے کیوں اندازہ لگا رہی ہیں :cry: کوئی اور بھی تو ہو سکتا ہے۔

ویسے ظفری ہیں کہاں؟؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
:D کیا فرق پڑتا ہے نام لیا جائے یا نہ لیا جائے کہ آپ اپنی پہچان ہیں :D مجھے کیا پتا کدھر ہیں آخری بار جنگ ِ سوئم کر کے مجھ سے جوں کے گئے ہیں ابھی تک کسی کو نظر نہیں آئے :D حالانکہ میرا کتنا بڑا نقصان ہورہا ہے کہ بچوں کو سونپ کر میں نے بھی گھومنے پھرنے جانا تھا کہ عید آرہی ہے ۔ پر ظفری کا دورُ دورُ اتا پتا ہی نہیں ۔ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایک وقت آیا کہ نیشنیلٹی کے لیے ایک امریکن لڑکی کی ضرورت تھی، اب کیسے کسی سے کہیں۔ بہت دنوں کی سوچ و بچار کے بعد اور مسلسل کئی مہینے ایک ہی لڑکی پر نظر رکھتے ہوئے آخر ہمت کر ہی لی لیکن دل میں یہ بھی ڈر کہ کہیں وہ آگے سے جانپڑ ہی نہ رسید کر دے، اس لیے خوب کیمو فلاج ہو کر یعنی کہ سیلف ڈیفنس کی کِٹ میں گئے۔ اور ڈرتے ڈرتے اسے پھول پیش کر دیئے۔

ShowLetter.jpg
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، ظفری پہلے ہی ناراض ہیں۔ آپ ان کو منانے کے بجائے ان کے راز کھول رہے ہیں۔ کچھ تو خیال کیجئے۔ اس طرح تو وہ اور بھی ناراض ہو جائیں گے۔ :p

:lol:
 
Top