محفل کے اصلاح سخن کے زمرے میں موجود دھاگوں کا مطالعہ کریں اور وہاں جن نکات پر بات کی گئی ہے وہی شاعری کا عرق ہے۔ رہی بات ایسے کسی زود اثر نسخے کی جس کےذریعے شاعری کرنا آ جائے تو ایسا کوئی زود اثر یا تیز رفتار نسخہ موجود نہیں یا کم از کم میری نظر سے نہیں گزرا۔
آداب عرض ہے محمد تابش صدیقی بھائی۔ خوش رہیے۔آپ خلیل بھائی کی اس تحریر سے استفادہ کریں۔
شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ