مدیر مدیر ہوتا ہے مذکر ہو یا مونثمیں نے دیکھا ہے کہ محفل کی دو خواتین کو مدیر کا عہدہ دیا گیا ہے۔ مدیر کا لفظ مذکر کے لیے استعمال ہوتا جبکہ مؤنث کے لیے مدیرہ کا لفظ ہونا چاہیے۔
وہ اختصار کی وجہ سے کہتے ہیں، جبکہ وہ لیڈی ڈاکٹر ہی ہیں اور لیڈی ڈاکٹر عافیہ ہی کہلائی جائیں گی۔میری رائے میں تو لفظ مدیر ہی درست ہے۔ جدید اردو میں مؤنث صفات کو کسی کی مؤنث جنس پر زور دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً اب لیڈی ڈاکٹر عافیہ کے بجائے صرف ڈاکٹر عافیہ کہا جاتا ہے
لُغت سے استفادہ کریں۔مدیر مدیر ہوتا ہے مذکر ہو یا مونث
تو پہلے اختصار کیوں نہیں ہوتا تھا؟وہ اختصار کی وجہ سے کہتے ہیں، جبکہ وہ لیڈی ڈاکٹر ہی ہیں اور لیڈی ڈاکٹر عافیہ ہی کہلائی جائیں گی۔
جی بالکلمدیر مدیر ہوتا ہے مذکر ہو یا مونث
اور یہ کمال قابلِ تحسین ہے۔مدیر ہوں یا مدیرہ اُردُو ویب سائٹس کو خوبصورتی سے چلانا بہرحال کمال ہے۔۔۔۔۔