مبارکباد محمدعمرفاروق ایک ہزاری

ماہی احمد

لائبریرین
خاصے سست ایک ہزاری رہے آپ تو ۔ ۔ تقریباؐ ساڑھے چار سال میں ایک ہزار پوسٹس مکمل کیں آپ نے ۔ گویا آپ کی اوسط 18 پوسٹ فی مہینہ رہی اس ساڑھے چار سال کے عرصے میں۔ :):)
ماہی احمد کدھر ہیں آپ ؟۔ ہمیں آپ نے تقریباؐ ایک سال کا طعنہ دیا تھا، یہاں دیکھیے :p
کوئی بندہ بزی بھی تو ہو سکتا ہے نا:p
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ نایاب بھائی!گو کہ آپ سے کوئی خاص تبادلہ خیال نہیں ہوا، پھر بھی آپ کو اپنے پاس پایا!!!
حیرت ہے
محترم عمر فاروق بھائی
عقائد نظریات شخصیتوں طبیعتوں میں فرق و اختلاف ہونا ۔ جہاں خلاق العظیم کی حکمت ہے ۔
وہیں انسانیت سے پیار کرنا اس خلاق العظیم کا امر ہے ۔
آپ نے مجھے کبھی اپنے پاس نہ پایا ۔۔۔۔ جبکہ میں نے کبھی آپ کو دور نہ پایا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں آمین
 
محترم عمر فاروق بھائی
عقائد نظریات شخصیتوں طبیعتوں میں فرق و اختلاف ہونا ۔ جہاں خلاق العظیم کی حکمت ہے ۔
وہیں انسانیت سے پیار کرنا اس خلاق العظیم کا امر ہے ۔
آپ نے مجھے کبھی اپنے پاس نہ پایا ۔۔۔ ۔ جبکہ میں نے کبھی آپ کو دور نہ پایا ۔۔۔ ۔۔
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں آمین

جزاك اللهُ خيراً
 
مبروک بہت بہت
کچھوا بھی منزل پر پہنچ ہی جاتا ہے، چاہے تیز تیز نہ سہی

شکریہ انکل، آپ کے لئیے ایک شعر عرض ہے
ہوا ہے گو تند و تيز ليکن چراغ اپنا جلا رہا ہے
وہ مرد درويش جس کو حق نے ديے ہيں انداز خسروانہ​
 
Top