مومن فرحین
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی پر ان ٢٣٠٠٠ ہزار مراسلوں میں اس ایک مراسلے کے لیے خاص جس میں ہمیں آپ کی خوبصورت غزل " کتاب پڑھوں " پڑھنے کا موقع ملا ۔

بہت بہت شکریہ!
جیتی رہیے!
پھر کتنی کتابیں پڑھیں آپ نے۔ یا ہماری طرح غزل پر ہی اکتفا کر لیا؟
نظم
کاسنی رنگ کا
وہ جو چھوٹا سا پھول اُس کے بالوں میں ہے
کن خیالوں میں ہے؟
اور آویزے جو
جھلملاتے ہوئے اُس کے کانوں میں ہیں
کن اُڑانوں میں ہیں؟
محمد احمد
بہت بہت مبارک ھو جی میرے اتنے مراسلے بس خواب میں ھوسکتے ھیں
گانوں کا کھیل بھیہمارے بھی ایک زمانے میں جا کر ہوئے ہیں۔
اگر صرف مراسلوں کی تعداد بڑھانی ہے تو گپ شپ کے دھاگوں پر دھیان دیں۔ اور اگر کسی سے بات کرنے کا دل نہیں چاہتا تو پھر الف ب پ والے دھاگوں میں قسمت آزمائیں۔
اللہ پاک ہم سب سے راضی ہوں محمد احمد بھائی! اگر ہم اس قابل نہیں تو اللہ پاک ہمیں اس قابل بنا دیں کہ ہمیں ان کی رضا ملے۔۔۔۔ آمینواہ ماہی بہن کیا اچھی دعا ہے!
اللہ تعالیٰ آپ کی یہ دعا قبول فرمائے۔ آمین۔
آپ ہمیشہ ہمیں یہی دعا دیا کیجے۔
خوش رہیے، شاد آباد رہیے۔
آآآاااں۔۔۔ کیا یہاں کچھ ہوا ہے؟؟؟ نوٹیفیکشن تو اسی مراسلے کا ہے لیکن ۔۔۔۔تکرار حذف
اللہ سنا راضوس ۔ محمد احمد بھائی ۔اللہ پاک آپ سے راضی ہو محمد احمد بھائی!!!
اللہ پاک ہم سب سے راضی ہوں محمد احمد بھائی! اگر ہم اس قابل نہیں تو اللہ پاک ہمیں اس قابل بنا دیں کہ ہمیں ان کی رضا ملے۔۔۔۔ آمین
ان شاء اللہ یہی دعا دوں گی، فکر ناٹ
آپ کو بہت مبارک ہو احمد بھائی۔
بہت بہت مبارک ہو جناب محمد احمد بھائی
بہت بہت مبارک ہو محمد احمد صاحب
مبروک یا تئیس ہزاری