ارے یہ دھاگا تو مجھے کھولنا تھا۔ آپ نے کیوں کھول دیا خلیل بھائی!
بہر حال آپ کھولیں یا میں بات ایک ہی ہے۔
بہت مبارک ہو احمد بھائی! امید ہے آگے بھی اسی رفتار سے آئیں بائیں شائیں کرتے رہیں گے۔
مبارک ہو احمد بھائی !!
شکریہ سے کام نہیں چلنے والا ۔بہت شکریہ اپیا جی۔