محمد اسد ۔۔۔۔ ( leopold weiss )

فلک شیر

محفلین
محمد اسد نے "شاہراہ مکہ"۔۔۔۔۔"Road To Mecca"کے ذریعے ہی لیپولڈ ویز کی شناخت سے آزادی حاصل کی۔۔۔۔یورپ کا ہیرا۔۔۔۔فکری محاذ پہ کھڑے چند بڑے آدمیوں میں سے ایک ۔۔۔۔۔علم، دلیل اور حق کو پہچان کر اس پہ ڈٹ جانے والے محمد اسد کا یہ انٹرویو آج نظرگزار ہوا۔۔۔۔لہجہ یقین سےبھرا ہوا۔۔۔۔علمی وقار جھلکتا ہوا۔۔۔۔اور ہم جیسے گناہگاروں کا یقین بڑھاتا ہوا۔۔۔۔۔
یاد رہے پاکستان سے انہیں خاص تعلق تھا۔۔۔۔اور وہ پاکستان کے اقوام متحدہ میں سفیرِ اول بھی تھے، حالانکہ خود یورپی النسل تھے۔۔
چار مختلف ٹکڑوں سے ایک جگہ جمع کرنے اور شریک کرنے کے لیے برادرم سید فصیح شکریہ اور تحسین کے حقدار ہیں۔۔اللہ تعالیٰ علم و عمل میں برکت دیں۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین

اسے شیئر کرنے کا شکریہ۔

آپ دونوں احباب کو بھی اللہ اپنی امان میں رکھے۔ یہ نادر انٹرویو در اصل ہمارے پیارے ساتھی عارف کریم بھائی کی ہی درخواست پر ڈھونڈ کر اور ترتیب دے کر لگایا گیا تھا۔

جزاک اللہ خیر! :) :)
 
Top