تعارف محمد الطاف گوہر تعارف

گوہر

محفلین
Me: Well!!!! I spent all my past life to know about me , fortunately, I met, in 2007 with myself and found it Calm, blessing and Rejuvenating…….http://daily.urdupoint.com/khaas-10-95-2402.html
I am in search of the Who, asking me about myself ..................

Name: Mr. Muhammad Altaf Gohar
Qualifications: MSc Psychology, MSc IT, PGD Computer Engineering
Employer Self employed
Position: CEO
Time Period: Present
Location: Lahore, Pakistan
Description: NICE Group of Companies
(NICE Consultants Pvt Ltd.)
National Institute of Computer Education
Activities:

Manage my Business - Study Counseling, Institution, Creative Writing,
Interests:
I am keen to Read & Write Nature, then people and lastly books,
internet surfing, searching; long drive, outing and fascinating for me to
Listen music; http://daily.urdupoint.com/khaas-2-14-2907.html

Opinion about Life: Life is not a mystery; it is the reflection of your inner world. It is totally depends upon your knowledge which you keep. Why we need to suppose the old scholar’s definitions even we live in a life which is well aware and full of scientific approach while lots of mysteries has been explored? Human being is like unprocessed stuff, a raw material at all and……
http://www.hamariweb.com/article.aspx?id=3542
Web: www.nice.pk
 

علی ذاکر

محفلین
محفل میں خوش آمدید گوہر لیکن یہ آپ نے اپنا تعارف انگلش زبان میں کیوں کروایا ہے یہ اردو کا فورم ہے آپ یہاں‌اردو ہی استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے !

مع السلام
 

بلال

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ ویسے کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اپنا تعارف اردو میں کرواتے۔۔۔
 

طالوت

محفلین
خوش آمدید گوہر ۔ اگر آپ تعارف اردو میں لکھ دیں تو ضرور پڑھوں گا۔ اگر لکھنا نہیں جانتے تو خدمت گار حاضر ہیں ۔
وسلام
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید الطاف۔ لگتا ہے کہ بایو ڈاٹا انگریزی میں تیار کر رکھا تھا، اس کو کاپی پیسٹ کر دیا ہے یہاں۔
اب اردو میں ذرا تفصیلی تعارف دیں۔
 

دوست

محفلین
جی آیاں نوں۔
پر آپ نے انگریزی کیوں استعمال کی؟ سی وی تو نہیں اٹھا کر پیسٹ کردیا۔ ;)
 

گوہر

محفلین
اردو میں کمپیوٹر پہ لکھنا مشکل کام ہے ، اگر کوئی صاحب مدد کر دیں تو مشکور ہوں گا، صرف انگلش تعارف کا اردو ترجمہ کافی ہو گا۔
 

دوست

محفلین
سائیں اردومیں لکھنا مشکل کام نہیں مشکل لگتا ہے۔ چونکہ آپ کی پریکٹس نہیں ہے۔ ذرا ایک ہفتہ محفل پر لگائیں پھر بتائیے گا کہ اردو لکھنا مشکل ہے؟
 
Top