مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

محمداحمد

لائبریرین
آجکل ہر کسی کو بار بار مبارک دی جا رہی ہے۔ کیا مبارکباد کے زمرے میں تلاش کا فیچر خراب ہے؟

چونکہ امین بھائی کے 9006 پیغامات تھے تو اس بات کا اندازہ نہیں ہو سکا کہ نو ہزار کا ہندسہ دس دن پہلے عبور ہو گیا ہوگا۔ سو تلاش کا بھی خیال نہیں آیا۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
چونکہ امین بھائی کے 9006 پیغامات تھے تو اس بات کا اندازہ نہیں ہو سکا کہ نو ہزار کا ہندسہ دس دن پہلے عبور ہو گیا ہوگا۔ سو تلاش کا بھی خیال نہیں آیا۔ :)

ہاہاہاہ شکریہ احمد بھائی۔۔۔ میں بس اس دن 9000 کا سنگِ میل عبور کرنے وکٹ پر آیا تھا۔۔۔ دو چار چھکے مار کر آفریدی کی طرح چلتا بنا :D
 

arifkarim

معطل
محمد امین بھائی نے بالآخر10 سال بعد 9000 مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا۔ آپ کو بہت بہت مبارک باد!
338218xcitefun-congratulation-7_zpswlvoh4pd.gif

 

محمد امین

لائبریرین
بہت شکریہ عارف، عدنان عمر اور عباد اللہ بھائی

ویسے عارف تمہاری یادداشت بھی میری طرح کمزور ہوگئی ہے۔۔۔ تم مجھے پہلے ایک تہنیتی دھاگے میں مبارکباد دے چکے ہو :p ... اور یہ تیسرا دھاگہ ہے میرے 9 ہزار مراسلوں کا :D, پہلے دو یہاں ضم ہیں:

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محمد-امین-بھائی-بھی-ہوئے-نو-ہزاری.89031/
 

محمد امین

لائبریرین
ابھی دیکھا کہ محمد امین بھائی کے 9000 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امین بھائی کی رفتار کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل ابھی بہت دور ہے۔ سو یہاں مبارکباد دینے چلا آیا۔

آپ لوگ بھی آ جائیے کہ امین بھائی کم کم ہی محفل میں جھانکتے ہیں۔

احمد بھائی بہت شکریہ۔۔۔ مجھے ابھی دیکھ کر حیرت ہوئی کہ میں نے اس کا جواب نہیں دیا تھا، معذرت۔۔۔ اور بہت نوازش۔۔۔
 

arifkarim

معطل
ویسے عارف تمہاری یادداشت بھی میری طرح کمزور ہوگئی ہے۔۔۔ تم مجھے پہلے ایک تہنیتی دھاگے میں مبارکباد دے چکے ہو :p ... اور یہ تیسرا دھاگہ ہے میرے 9 ہزار مراسلوں کا :D, پہلے دو یہاں ضم ہیں:
صحیح۔ پوسٹ کرنے سے قبل سرچ کرنا یاد نہ رہا :LOL:
 

محمد امین

لائبریرین
ویسے امین بھائی پروفیسری کب سے کر رہے ہیں ۔

پروفیسری کی تو بس تہمت ہے۔۔۔ میں تو بس یونہی ایک جامعہ میں چھوٹا موٹا استاد ہوں۔۔۔ :p

مبارک ہو امین بھائی ۔۔۔۔امید ہے آپ محفل کو رونق بخشتے رہیں گے

بہت شکریہ۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
آمین بہت بہت مبارک ہو آپکو
آمین بھائی، آپ کو بہت بہت مبار ک ہو

ثم آمین۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ :D


شکراًً شکراَََ ۔۔۔ عنقریب دس ہزاری کلب میں شامل ہونے والا ہوں :p کاش کرکٹ ہی کھیلی ہوتی پچھلے 10 سالوں میں، دس ہزار رنز ہی بن جاتے۔۔۔
 
Top