موٹاپے پر کچھ روشنی ڈالیں۔ میں اک چھوٹا سا ٹیچر ہوں، وہ اک موٹا سا مل اونر مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں۔۔ سرفراز شاہد کا یہ شعر بچپن میں پڑھا تھا، ٹیچر کی جگہ افسر تھا۔۔۔