مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

ہادیہ

محفلین
بلا شک و بے مبالغہ :p
ویسے کبھی میری خواہش ہوتی تھی کہ پیپر آؤٹ آف سلیبس ہو لیکن اب تو نہیں :ROFLMAO:
اب سٹوڈنٹ لائف دی اینڈ ہوگئی ہوگی۔:p
ویسے آپ کیا پڑھتے ہیں؟ یا پڑھاتے ہیں؟(کسی تھریڈ میں پڑھا تھا آپ یہ کام کرتے ہیں۔اسی لیے پوچھا ہے)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب سٹوڈنٹ لائف دی اینڈ ہوگئی ہوگی۔:p
نہیں۔۔۔ اینڈ تو نہیں ہوئی۔:LOL: یہ کبھی اینڈ نہیں ہونی چاہیے :ROFLMAO:
انشاءاللہ اب ایم فل کرنا ہے۔ دعا کیجیے گا، پیاس کا انٹرویو ہے کچھ روز بعد۔ :)
ویسے آپ کیا پڑھتے ہیں؟ یا پڑھاتے ہیں؟(کسی تھریڈ میں پڑھا تھا آپ یہ کام کرتے ہیں۔اسی لیے پوچھا ہے)
پڑھتا بھی ہوں اور پڑھاتا بھی۔ دونوں کام ساتھ ساتھ :p
 
Top